تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُتْرِیا" کے متعقلہ نتائج

پُتْرِیا

گڑیا ، پتلی ؛ آن٘کھ کا کالا حصّہ ، پتلی .

پَتْرِیا

کلمۂ حقارت ، گالی .

پَتُرِیا

رقاصہ ؛ طوائف ، فاحشہ ، رنڈی ، بیسوا ، کنچنی ، کسبی ، قحبہ

پَتُرِیا رُوٹھی دَھرْم بَچا

اگر بیسوا ناراض ہو جائے تو انسان کا دین بچ جاتا ہے

پَتُرِیا کا ڈیرا جیسے ٹَھگوں کا گھیرا

فاحشہ کے گھر جاکر آدمی لُٹ جاتا ہے

گانٹھ میں پَیسَہ نَہیں، پَتُریا کو دیکھ رُوائی آئے

مُفلسی میں رنڈی بازی ممکن نہیں ، شادی کرنے کو دل چاہے مگر پیسہ پاس نہیں ، ایسے کام کی خواہش کرنا جس کے وسائل نہ ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پُتْرِیا کے معانیدیکھیے

پُتْرِیا

putriyaaपुत्रिया

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پُتْرِیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گڑیا ، پتلی ؛ آن٘کھ کا کالا حصّہ ، پتلی .

Urdu meaning of putriyaa

  • Roman
  • Urdu

  • gu.Diyaa, patlii ; aankh ka kaala hissaa, putlii

पुत्रिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गुड़िया, पुतली; आँख का काला हिस्सा, पुतली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُتْرِیا

گڑیا ، پتلی ؛ آن٘کھ کا کالا حصّہ ، پتلی .

پَتْرِیا

کلمۂ حقارت ، گالی .

پَتُرِیا

رقاصہ ؛ طوائف ، فاحشہ ، رنڈی ، بیسوا ، کنچنی ، کسبی ، قحبہ

پَتُرِیا رُوٹھی دَھرْم بَچا

اگر بیسوا ناراض ہو جائے تو انسان کا دین بچ جاتا ہے

پَتُرِیا کا ڈیرا جیسے ٹَھگوں کا گھیرا

فاحشہ کے گھر جاکر آدمی لُٹ جاتا ہے

گانٹھ میں پَیسَہ نَہیں، پَتُریا کو دیکھ رُوائی آئے

مُفلسی میں رنڈی بازی ممکن نہیں ، شادی کرنے کو دل چاہے مگر پیسہ پاس نہیں ، ایسے کام کی خواہش کرنا جس کے وسائل نہ ہوں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُتْرِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُتْرِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone