تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"patois" کے متعقلہ نتائج

patois

کسی علاقے کی مقامی بولی، ادبی زبان سے نمایاں طور پر مختلف ۔.

پَٹِّش

تیز دھار کا نیزہ .

پِٹَّس

(میت یا کسی مصیبت پر) ماتم، کہرام ، گریہ و زاری، رونے پیٹنے کا شور

پَٹاسی

لکڑی میں چول کا گھر صاف اور سیدھا کرنے کا دھار دار آہنی اوزار ، چورسا .

پَتاسی

بڑھئی کا ایک اوزار، چھوٹی رُکھانی

پَٹِّشی

نیزہ باز

پَٹاس

۔ (انگ۔ پٹاش۔) مذکر۔ ایک قسم کا کھار۔ (فقرہ) پیسنے میں پٹاس اڑگیا۔

فَطِیس

A sledge hammer.

پاتَھس

پاتھ

فَتِیش

جادوگر ، ساحر.

پاتْشاہ

مالک، خداوند، حاکم، بادشاہ، حکمراں

پَینتِیس

تیس اور پان٘چ ، چالیس سے پان٘چ کم (ہندسوں میں) ۳۵

فُطْس

چپٹی ناک والا

پِتاس

ساس ؛ چچی ۔

پِیتَس

سسر کے بھائی کی بیوی

patois کے لیے اردو الفاظ

patois

ˈpæt.wɑː

patois کے اردو معانی

اسم

  • [فرانسیسی] عوامی بولی
  • ایسی مقامی بولی جو ملک کی معیاری زبان سے مختلف ہو
  • قصباتی یا ناخواندہ لوگوں کے انداز کی بولی
  • کسی سماجی یا پیشہ ورانہ گروہ کی مخصوص سٹر پٹر بولی

patois के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • [फ़्रांसीसी] अवामी बोली
  • ऐसी मुक़ामी बोली जो मुलक की मयारी ज़बान से मुख़्तलिफ़ हो
  • क़स्बाती या नाख़्वान्दा लोगों के अंदाज़ की बोली
  • किसी समाजी या पेशावराना गिरोह की मख़सूस स्टर पटर बोली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (patois)

نام

ای-میل

تبصرہ

patois

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone