تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِٹَّس" کے متعقلہ نتائج

پِٹَّس

(میت یا کسی مصیبت پر) ماتم، کہرام ، گریہ و زاری، رونے پیٹنے کا شور

پِٹَّس کَرنا

lament, express sorrow violently, beat severely

پِٹَّس مَچنا

۔ (عوام کی زبان ہے۔ دیکھو پٹس پڑنا نمبر ۲،۳۔

پِٹْس پَڑنا

مار پڑنا

پَٹسالی

वस्त्र बुननेवालों की एक जाति

پَٹسار

खेमा

پَٹ سے

( گرنے کی ) آواز کے ساتھ، دھم سے

پَٹ سَن

ایک قسم کا درخت جس میں سے سن نکلاتے ہیں، اس کے ریشوں سے رسیاں، بوریاں وغیرہ تیار کی جاتی ہیں، اور اس کے سوکھے تنے سے دیاسلائی وغیرہ تیار کی جاتی ہے

پَٹ سے بولنا

۔ تڑاق سے کہہ دینا۔ بیچ میں بول اٹھنا۔ ؎

لُٹَّس پِٹَّس

لوٹ مار کا ہنگامہ، لُوٹ کھسوٹ.

اردو، انگلش اور ہندی میں پِٹَّس کے معانیدیکھیے

پِٹَّس

piTTasपिट्टस

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پِٹَّس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (میت یا کسی مصیبت پر) ماتم، کہرام ، گریہ و زاری، رونے پیٹنے کا شور
  • مار پٹائی، زد و کوب

Urdu meaning of piTTas

  • Roman
  • Urdu

  • (mayyat ya kisii musiibat par) maatam, kuhraam, giriya-o-zaarii, rone piiTne ka shor
  • maar piTaa.ii, zad-o-kob

पिट्टस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शोक या दुःख से छाती पीटने की क्रिया या भाव, कोहराम, मातम
  • पिटने की अवस्था या भाव
  • मारपीट

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पटा नामक शस्त्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِٹَّس

(میت یا کسی مصیبت پر) ماتم، کہرام ، گریہ و زاری، رونے پیٹنے کا شور

پِٹَّس کَرنا

lament, express sorrow violently, beat severely

پِٹَّس مَچنا

۔ (عوام کی زبان ہے۔ دیکھو پٹس پڑنا نمبر ۲،۳۔

پِٹْس پَڑنا

مار پڑنا

پَٹسالی

वस्त्र बुननेवालों की एक जाति

پَٹسار

खेमा

پَٹ سے

( گرنے کی ) آواز کے ساتھ، دھم سے

پَٹ سَن

ایک قسم کا درخت جس میں سے سن نکلاتے ہیں، اس کے ریشوں سے رسیاں، بوریاں وغیرہ تیار کی جاتی ہیں، اور اس کے سوکھے تنے سے دیاسلائی وغیرہ تیار کی جاتی ہے

پَٹ سے بولنا

۔ تڑاق سے کہہ دینا۔ بیچ میں بول اٹھنا۔ ؎

لُٹَّس پِٹَّس

لوٹ مار کا ہنگامہ، لُوٹ کھسوٹ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِٹَّس)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِٹَّس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone