تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھٹَن" کے متعقلہ نتائج

چَھٹَن

صاف کرنے کے بعد بچی ہوئی چیز، بچا کھچا، چھاٹنے کے بعد رہ جانے والی چیز

چَھٹَنکی

پان٘چ تولہ کے برابر وزن یا باٹ

چَھٹَنکی لَگانا

بھاگ جانا، چل دینا.

چَھٹْنی

چھان٘ٹ کر الگ کرنے کا عمل، چھٹائی، چھاٹنا

چُھٹْنا

آزاد ہونا، رہا ہونا، مخلصی پانا، فرصت ملنا

چھَٹْنا

صاف ہونا، زایل ہونا ، دور ہونا

چاٹَن

وہ مقام جہاں شکاری لوگ شکار کے لیے نمک رکھ دیتے ہیں اور جانور اس کو چاٹنے آتے ہیں

چُھٹان

فرصت، رہائی، چھٹکارا، نجات

چھاٹَن

رک : چھان٘ٹن ؛ چھن٘ٹن

چُھٹا

آزاد ، بے قید ، چھوڑا ہوا ، کھلا ہوا .

چَھٹا

چھے (رک) سے منسوب ، ترتیب میں پان٘چ کے بعد کا ، ششم .

چَھٹی

وہ رسم جو بچے کی پیدائش کے چھ دن گزرنے کے بعد منائی جاتی ہے اس موقع پر مہمان جمع ہوتے ہیں اور دعوت کی جاتی ہے مکان مکمل طور پر صاف کیا جاتا ہے زچہ بچہ کو نہلایا جاتا ہے بچے کا نام رکھا جاتا ہے

چَھٹ

رک : چھٹھ

چھَٹے

(بادلوں کا) صاف، ستھرا، چھے، ہندسوں میں ۶

چِھین

چھیننا سے مشتق، چھیننے کا عمل، اُچک لینے کی حالت اور ہتھیا لینے کا دانو

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھٹَن کے معانیدیکھیے

چَھٹَن

chhaTan•छटन

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

چَھٹَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صاف کرنے کے بعد بچی ہوئی چیز، بچا کھچا، چھاٹنے کے بعد رہ جانے والی چیز
  • کترن، کپڑے کی تراش کے بعد بچنے والا ٹکڑا

Urdu meaning of chhaTan

  • Roman
  • Urdu

  • saaf karne ke baad bachchii hu.ii chiiz, bachaa khuchaa, chhaaTne ke baad rah jaane vaalii chiiz
  • katraN, kap.De kii taraash ke baad bachne vaala Tuk.Daa

English meaning of chhaTan

Noun, Feminine

  • what is left after cleaning or selection, residue
  • scraps, parings, strips of cloth

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھٹَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھٹَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone