تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَسْواڑَہ" کے متعقلہ نتائج

پَسْواڑَہ

(ہند) پہلو، کروٹ، پاسا، پکھوا

پَسْواڑھ

پھیپڑوں میں ورم اور بلغم پیدا ہونے کی بیماری ، نمونیے یا ذات الجنب کی قسم کا مرض.

پَواڑا

پَن٘واڑا، طول طویل۔ افسانہ، لمبا چوڑا بیاں

پَن٘واڑا

(کھانا کھانے کے لیے بنی ہوئی) پتوں کی رکابی

پِسْوانا

پسنا کا متعدی المتعدی

پُھوہْڑا

رک : پھوہڑ جس کی یہ تذکیر ہے۔

پَھسَوڑا

پھندا ، پھن٘س جانا .

پُھوسڑا

ریشے ابریشم، لکڑی کاغذ وغیرہ کے کپڑے کے وہ ریشے جو دھاگے کی بٹ کھل جانے سے سرے پر نکل آتے ہیں۔ ان میں سے ہرایک کو پھوسڑا کہتے ہیں

پَھسْڑی

رک : پھان٘سی .

پُھوسْڑا

پھل کے اوپر کا باریک بال

پُھوسْڑا دینا

قلم لکڑی کاغذ یا کپڑے وغیرہ کا ریشہ نکل آنا .

پَسَڑ کی لینا

اقرار سے بھر جانا .

گھسڑ پھسڑ

کھسر پسر

گَھسَڑ پَسَڑ کَرنا

معاملے میں گنجلک رکھنا.

گھاسَڑ پُھوسَڑ ہے

سیدھا سادھا ہے ، بے زیب و زینت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَسْواڑَہ کے معانیدیکھیے

پَسْواڑَہ

pasvaa.Da•पस्वाड़ा

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پَسْواڑَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہند) پہلو، کروٹ، پاسا، پکھوا

Urdu meaning of pasvaa.Da

  • Roman
  • Urdu

  • (hind) pahluu, karvaT, paasaa, pukhvaa

English meaning of pasvaa.Da

Noun, Masculine

  • side, flank

पस्वाड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पहलू, करवट, पासा, पक्ष, पखुवा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَسْواڑَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَسْواڑَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone