تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"passant" کے متعقلہ نتائج

passant

نقابت: چلتے میں داہنی جانب دیکھتا ہوا، تین پاؤں زمین پر ٹکانے اور ایک سیدھا اگلا قدم اٹھائے ہوئے (جانورکی شبیہہ).

پیش آنت

(حیوانیات) اگلی آنْت جو ان چار حصوں پر مشتمل ہے : (۱) منْھ (۲) کوتاہ حلق (۳) پھولا ہوا پوٹا (۴) پیش تجویف یا سنْگ دانہ.

peasant

دِہْقَان

en passant

سر راہے، بطور آمد سخن، چلتے چلتے.

پَسَنْد

جس کی طرف رغبت ہو، مرغوب، خواہش کے مطابق، جو دل نگاہ کو اچھا یا بھلا لگے، من بھاتا، منظور نظر، حسن ظاہر یا باطن کی بنا پر قابل ترجیح

پَشَن

ایک جگہ کا نام جہاں تورانی سپہ سالار پیران ویسہ اور ایرانی سپہ سالار طوس گودرز کے درمیان جن٘گ ہوئی تھی.

پِٹَنت

پیٹنے کا عمل ، مار پیٹ ، مار کوٹ .

پَشَنگ

توران کے بادشاہ افراسیاب کے باپ کا نام، نیز افراسیاب کے ایک بیٹے کا نام، جو شیدہ بھی کہلاتا تھا

پیشَن

پیسنے، کچلنے، کوٹنے یا سفوف بنانے کا عمل، پیسنے یا کوٹنے کا آلہ، چکی، سل، بٹہ

پِشَن٘گ

سرخی مائل، سرخی مائل بھورا، زردی مائل، گندمی، سان٘ولا

پیَنسَٹھ

ساٹھ اور پان٘چ، ستر سے پان٘چ کم، ہندسوں میں ۶۵

پَیسَٹھ

رک : پین٘سٹھ

پِشِت

گوشت، مانس

پانَہ

وہ لکڑی جس کو لکڑی چیرنے والا درز میں رکھ دیتا ہے، پچر

فَسانَہ

کہانی، قصّہ، داستان

passant کے لیے اردو الفاظ

passant

ˌɒ̃ ˈpæs.ɒ̃

passant کے اردو معانی

صفت

  • نقابت: چلتے میں داہنی جانب دیکھتا ہوا، تین پاؤں زمین پر ٹکانے اور ایک سیدھا اگلا قدم اٹھائے ہوئے (جانورکی شبیہہ).

passant के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • नक़ाबत: चलते में दाहिनी जानिब देखता हुआ, तीन पांव ज़मीन पर टिकाने और एक सीधा उगला क़दम उठाए हुए (जानवर की शबीहा)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (passant)

نام

ای-میل

تبصرہ

passant

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone