تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"paskha" کے متعقلہ نتائج

paskha

ایک مرغن روسی میٹھی ڈش جس میں پنیر ، دہی، خشک میوہ پڑتا ہے؛ روایتی طور پر ایسٹر میں کھائی جاتی ہے۔.

پوشاک

لباس، پہننے کے کپڑے

پَنْسوکھا

ایک روئیدگی ہے کہ آسام پوربی بنگال دکھن تلوار گھاٹ اور سیلون وغیرہ میں پیدا ہوتی ہے

پاسِکا

پاش ، پاس ، پھندا ، جال ، بندھن.

پَن ساکھا

رک : پنج شاخہ ، ایک قسم کی مَشعل جس میں تین یا پان٘چ بتیاں ساتھ جلتی ہیں.

پوشاکی

ایک کپڑا جو گاڑھے سے باریک اور تن زیب سے موٹا ہوتا ہے، عمدہ لباس، نفیس لباس، اچھا کپڑا، پوشاک

پَھسْکی

اناج کی مٹھی جو ہر بوجھ میں سے بطور سرکاری محصول منڈی میں نکالی جاتی ہے ، تھوڑی سے زائد چیز جو خریدار کو دی جائے ؛ وہ مٹھی بھر اناج جو ہر طالب علم استاد کو خاص خاص موقعوں پر دیتا ہے ؛ اناج کی ایک لپ جو عورتیں سال بھر تک ہر سوموار کو یا ساون کے مہینے میں شیوجی کو چڑھاتی ہیں .

پانشُکا

ایک خوشبودار پودا، کیوڑے کا پودا

پِھساکا

کیچڑ وغیرہ میں چلنے یا گھسٹنے کی آواز

پھوسْکا

چھالا ، پھنسی ؛ سوجن ، ابھار ؛ کوئی پھولی یا ابھری ہوئی چیز

فَسَقَہ

‘फ़ासिक़' का बहु., दुराचारी लोग।

فاسِقی

بدکاری ، آوارگی.

پَشُکا

کوئی چھوٹا جانور

پُھسْکا

کمزور ، ڈھیلا .

فاسِقَہ

گنہگار عورت، بدکار عورت، زانیہ

paskha کے لیے اردو الفاظ

paskha

paskha کے اردو معانی

اسم

  • ایک مرغن روسی میٹھی ڈش جس میں پنیر ، دہی، خشک میوہ پڑتا ہے؛ روایتی طور پر ایسٹر میں کھائی جاتی ہے۔.

paskha के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एक मुर्ग़न रूसी मीठी डिश जिस में पनीर , दही, ख़ुशक मेवा पड़ता है; रिवायती तौर पर एसटर में खाई जाती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (paskha)

نام

ای-میل

تبصرہ

paskha

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone