تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَروت" کے متعقلہ نتائج

پَروت

آٹا گڑ وغیرہ جو شادی کے موقع پر خدمتیوں کو دیتے ہیں.

پَرْوَت

پربت، پہاڑ، سلسلۂ کوہ، پہاڑی، اونچائی، چٹان، پربت

پَرْوِت

مچھلی کی ایک نوع ؛ لاط : Silurus pabda .

پَروتی

پروتا کی تانیث

پَروتھی

ایک قسم کی آسامی روٹی جس کا تار موٹا ہوتا ہے لیکن پان٘چ برس تک نئی روٹی کے مانن٘د استعمال میں آتی ہے .

پَروتھا

ہل کی پھار کی نوک کو مٹی کھودتی ہے، کڑاڑی

پِروتا

آٹا گڑ ہلدی یا پان وغیرہ جو کسی خوشی کی تقریب میں حجام بھاٹ وغیرہ کو دئے جاتے ہیں

پُرَوتی

بھرنے یا پورا کرنے کا عمل

پَرَوتی

رک : پڑتی.

وندھیا پروت

ایک پہاڑ جو ہندوستان کے وسط میں ہے اور مشرقی اور مغربی کھاٹوں کے شمالی کونوں کو ملاتا ہے یہ ہندوؤں کی مقدس زمین کی جنوبی حد تھا، جو آریہ ورت کہلاتا تھا

پَرْوتودْبُھوتَ

ابرک.

پَرْوَتودْبَھو

شن٘گرف و پارا.

پروتوکول

رک : پروٹوکول معنی نمر ا.

پَرْتَو

عکس، پرچھاواں

پَرات

بڑی پلیٹ۔ بڑی تھالی۔ آٹا گوندھنے کا تھال

اردو، انگلش اور ہندی میں پَروت کے معانیدیکھیے

پَروت

parot•परोत

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

پَروت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آٹا گڑ وغیرہ جو شادی کے موقع پر خدمتیوں کو دیتے ہیں.

Urdu meaning of parot

  • Roman
  • Urdu

  • aaTaa ga.D vaGaira jo shaadii ke mauqaa par Khidamatiyo.n ko dete hai.n

परोत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आटा गुड़ वग़ैरा जो शादी के मौक़ा पर सेवकों को देते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَروت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَروت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone