تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْکَٹ" کے متعقلہ نتائج

پَرْکَٹ

لانبی گردن اور لانبے پیروں والے پرندوں کی نوع کا ایک پرندہ، بگلا

پِرَکَٹ

واضح، ظاہر، صاف، نمایاں، کھلا، صریح، فاش، علانیہ، جو نظر آئے؛ مشہور، معروف، عام، آشکار، مشتہر.

پَرْکَٹی

پاکڑ، پاکر، پاکھر، لاط: Ficusinfectoriz

پَر کَٹ

۔ (ھ) صفت۔ (لکھنؤ) بال و پر کٹا ہوا پرند۔

پَرکَٹ کَرنا

make evident, make known, divulge

پَرْکاٹ

وار، تلوار کی کاٹ

پَر کے

دیکھیے: پر سال ؛ پارسال

پَرْکی

ایک خاردار درخت جو بیری سے مشابہ ہوتا ہے اور جن٘گل اور پہاڑوں میں پیدا ہوتا ہے، اس کے پتے بھی بیری کے پتوں سے مشابہ مگر کسی قدر لمبے اور بے کنگرہ، پھول مکو کے پھول کی طرح اور پھل مکو کے پھل سے کسی قدر بڑا ہوتا ہے. خام سبز اور کسی قدر ترش اور پکنے کے بعد سیاہ اور شیریں ہوجاتا ہے، جاڑوں میں پک جاتا ہے، دوسرے درجے میں سرد و خشک ہے.

پَرْپَٹ

کنیر کا درخت، جس کے پتے کڑوے ہوتے ہیں اور دوائیوں میں کام آتے ہیں، پاپڑا، خرزبرا، مقل، گوگل، کہربا، لاط : gardenialatifolia یا Oldenlandia biflora

پَرْکَل

پلا ہوا ، پالتو.

پَرْکَم

ہیچ، بسے حقیقت، نکمّا، بیکار

پَرَکھ

معیار، آزمائش، تجربہ، جانچ، معائنہ

پَرْکوٹا

شہر کے گرد کی دیوار، کسی جگہ کی حفاظت کے لیے چاروں طرف اٹھائی گئی اونچی اور بڑی دیوار، باڑ، روک، فصیل

پِرْکی

پھنسی، پھوڑا

پَر کَٹی

with clipped wings

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْکَٹ کے معانیدیکھیے

پَرْکَٹ

parkaT•पर्कट

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَرْکَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لانبی گردن اور لانبے پیروں والے پرندوں کی نوع کا ایک پرندہ، بگلا

Urdu meaning of parkaT

  • Roman
  • Urdu

  • laa.nbii gardan aur laa.nbe pairo.n vaale parindo.n kii nau ka ek parindaa, bagulaa

पर्कट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लंबी गर्दन और लंबे पैरों वाला एक परिंदा, बगुला
  • अनुताप, परिताप, पश्चात्ताप

پَرْکَٹ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْکَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْکَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone