تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَر کَٹ" کے متعقلہ نتائج

پَر کَٹ

۔ (ھ) صفت۔ (لکھنؤ) بال و پر کٹا ہوا پرند۔

پَر کَٹ گَئے دُم جَھڑْ گَئی پِھرْتے ہیں لَنْڈُورے

بالکل بے سرو ساماں ہو جانے کے موقع پر بولتے ہیں.

پَر کَٹی

with clipped wings

پَر کَٹا

(پرند) جس کے پر کاٹ دیے گئے ہوں، پرکٹ

پَر کَٹی اُڑانا

۔ جھوٹ بولنا۔ گپ بازی کرنا۔ ؎

پَر کَٹْنا

(لفظاً)، پردار کے پرکٹ جانا

پَر کاٹ دینا

رک : پر کترنا.

پَھر کوٹا

ڈیڑھ دو انچ موٹی تین چار انچ چوڑی اور سات آٹھ فٹ لمبی ناپ کی پٹی ، بتا ، بدا .

پھار کُٹائی

(کاشتکاری) ہل کی پھار کو درست اور تیز کرنے کی لوہار کی اجرت .

کَھٹ پَر

چھ پیروں والا یعنی بھونرا.

اَپْنے دام کھوٹے تو پَرَکھنے والے پَر کیا دوش

اپنی چیز یا اولاد ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے

جب آنکھیں ہوئیں چار تو دل میں آیا پیار، جب آنکھیں ہوئیں اوٹ دل میں آئی کھوٹ

جس وقت آمنے سامنے ہوں تو اظہار محبت کرتے ہیں مگر غیر حاضری میں کوئی پرواہ نہیں ہوتی بلکہ برائی سوجھتی ہے

کَھٹ پورا

ایک آلہ، جس سے کھیت کو چھوٹے چھوٹۓ ٹکڑوں میں تقسیم کرتے ہیں یا جس سے کھیتوں میں کیاریاں بنائی جاتی ہیں

کَھٹِیا پَر پَڑْنا

بیمار پڑنا ، صاحب فراش ہونا.

کوٹھوں پَر جانا

عیّاشی کے اڈوں پرجانا ، عیّاشی کرنا ، رنڈی بازی کرنا ، بازاری عورتوں کے ٹھکانے پر جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَر کَٹ کے معانیدیکھیے

پَر کَٹ

par-kaT•पर-कट

  • Roman
  • Urdu

پَر کَٹ کے اردو معانی

  • ۔ (ھ) صفت۔ (لکھنؤ) بال و پر کٹا ہوا پرند۔

Urdu meaning of par-kaT

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (ha) sifat। (lakhanu.u) baal-o-par kaTaa hu.a parind

English meaning of par-kaT

  • with clipped wings

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَر کَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَر کَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone