تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَریلا" کے متعقلہ نتائج

parole

پَیرول

قیدی کو اس شرط پر جیل کے باہر جانے کی اجازت دینا کہ وہ مقررہ وقت پر واپس آجائے ، مشروط عارضی رہائی ، قول لے کر رہا کرنے کا عمل .

پَرْلا

دوسری طرف کا، اس پار کا، انتہائی حد کو

پَرْلے

تباہی، بربادی، دنیا کا خاتمہ، قیامت

parle

بات چِیت

پَریلا

خاکی رن٘گ کا سان٘پ ، اس پر سفید جالدار بیل اور سفید بندکیاں ہوتی ہیں اس کے بدن پر کھپرے نرم نرم مچھلی کی طرح کے ہوتے ہیں یہ سوا گز لمبا ایک انچ دور کا موٹا ہوتا ہے اور لہر مار کر چلتا ہے ، حملہ کرتے وقت الٹا چلنے لگتا ہے اور اس کے کھپروں سے جو آپس میں گِھسّا کھاتے ہیں ان سے آواز پیدا ہوتی ہے اسی طرح تھوڑی دور چل کر جست کرتا ہے.

puerile

بَچْکانہ

پَرْلَو

نیستی ؛ قیامت .

پَریلی

تیز حرکات کے رقص کی پہلی مشق، جس میں جسم کی حرکات زیادہ اور سوان٘گ نقل وغیرہ کم ہوتا ہے، اس کا نام ایک دیسی بھی ہے

پَرالی

رک: پرال.

پَیدَلی

(شطرنج) پیدل (رک) سے متعلق (بازی ، مات ، چال ، وغیرہ).

پَرْلی

پرلا (رک) کی تانیث .

paddle

ناؤ

peddle

سَودا

purlieu

شاہی جنگل کے متصل کی زمین

pedalo

برط پاؤں سے چلائی جانے والی تفریحی کشتی۔.

poodle

گہرے رَنگ کا گھُنگھريالے بالوں والا گھريلُو يا پالتُو کُتّا

پَڑْلا

پلڑا ، پلّا (رک)،

piddle

ٹھونگنا

puddle

غلیظ پانی

پِندْلی

پہاڑی زمین کے اندر پیدا ہونے والی ایک جڑی بوٹی کا نام جو صورت میں چکنی ڈلی سے ذائقے میں ملہٹی سے مشابہ اور نہایت خوشبودار ہوتی ہے بارش کے وقت اس کی سر زمین میں خوشبو آنے لگتی ہے اور اسی خوشبو کے سبب پہچان کر زمین سے کھود لیتے اور دوا کے کام میں لاتے ہیں.

پَرلے دَرْجے کا بِیوَقُوف

A fool of the first-water

پَرلے دَرجے

of the first or highest degree, in the extreme, utter

پَرْلے دَرْجے کا

۰۱ انتہائی درجے کا ، بے حد ( برے معنوں میں ) .

پَرْلے سِرے کے

رک : پرلے درجے کا .

پَرلے سِرے کا

۔ دہلی) بڑا بدمعاش۔ خراب آدمی۔ ۲۔ حد درجے کا۔ (فقرہ) آواز سے چپڑ چپڑ کھانا پرلے سرے کی بدتمیزی ہے۔

paddle boat

چپّو چرخی سے چلنے والا دخانی جہاز یا کشتی۔.

paddle wheel

چپّو چرخی جس کے محیط میں جڑے ہوئے تختے پانی کو پیچھے دھکیلتے ہیں۔.

گَدھا کھائے کھیت ، نَہ ہَرلو کے نَہ پَرلو کے

نالائق کے ساتھ سلوک کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا.

گَدھے کے کھائے کھیت نَہ ہرلُو کے نَہ پَرلُو کے

نالائق کے ساتھ سلوک کرنے سے کوئی فائدہ نہیں .

دو پَڑْلی

رک : دو پلڑی.

آپ مَرے جگ پرلَو

اپنا سکھ اور فائدہ سب سے مقدم

آپ ڈُوبے تو جگ پرلو

جب خود ہی تباہ ہو گئے یا مر گئے تو دوسروں کے فائدے اور جینے سے کیا غرض، آپ تباہ ہوئے تو جہان تباہ ہوا

مَہا پَرَلی

(ہندو) دنیا کی فنا جو اہل ہند کے عقیدے کی رو سے تینتالیس ارب بیس کروڑ برس کے بعد واقع ہونی ہے، قیامت جو کلپ کے آخر میں آتی ہے، قیامت کبریٰ، دنیا کا اختتام

ما پَڑْلا

جنوبی ہند کی ایک مسلمان قوم جو عرب نسل سے ہے اور زیادہ تر لوگ مالابار میں آباد ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَریلا کے معانیدیکھیے

پَریلا

parelaaपरेला

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پَریلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خاکی رن٘گ کا سان٘پ ، اس پر سفید جالدار بیل اور سفید بندکیاں ہوتی ہیں اس کے بدن پر کھپرے نرم نرم مچھلی کی طرح کے ہوتے ہیں یہ سوا گز لمبا ایک انچ دور کا موٹا ہوتا ہے اور لہر مار کر چلتا ہے ، حملہ کرتے وقت الٹا چلنے لگتا ہے اور اس کے کھپروں سے جو آپس میں گِھسّا کھاتے ہیں ان سے آواز پیدا ہوتی ہے اسی طرح تھوڑی دور چل کر جست کرتا ہے.

Urdu meaning of parelaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaakii rang ka saamp, is par safaid jaaladaar bail aur safaid band kayaa.n hotii hai.n is ke badan par khapre naram naram machhlii kii tarah ke hote hai.n ye sivaa gaz lambaa ek inch daur ka moTaa hotaa hai aur lahr maar kar chaltaa hai, hamla karte vaqt ulTaa chalne lagtaa hai aur is ke khapro.n se jo aapas me.n ghusaa khaate hai.n in se aavaaz paida hotii hai isii tarah tho.Dii duur chal kar jast kartaa hai

परेला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मटमैले रंग का साँप, उस पर सफ़ेद जाल सदृश बेल और सफ़ेद बुंदकियाँ होती हैं उसके शरीर पर खपरे नर्म-नर्म मछली की तरह के होते हैं यह सवा गज़ लंबा एक इंच दूर का मोटा होता है और लहर मार कर चलता है, आक्रमण करते समय उल्टा चलने लगता है और उसके खपरों से जो आपस में घिस्सा खाते हैं उनसे आवाज़ पैदा होती है उसी तरह थोड़ी दूर चल कर छलाँग मारता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

parole

پَیرول

قیدی کو اس شرط پر جیل کے باہر جانے کی اجازت دینا کہ وہ مقررہ وقت پر واپس آجائے ، مشروط عارضی رہائی ، قول لے کر رہا کرنے کا عمل .

پَرْلا

دوسری طرف کا، اس پار کا، انتہائی حد کو

پَرْلے

تباہی، بربادی، دنیا کا خاتمہ، قیامت

parle

بات چِیت

پَریلا

خاکی رن٘گ کا سان٘پ ، اس پر سفید جالدار بیل اور سفید بندکیاں ہوتی ہیں اس کے بدن پر کھپرے نرم نرم مچھلی کی طرح کے ہوتے ہیں یہ سوا گز لمبا ایک انچ دور کا موٹا ہوتا ہے اور لہر مار کر چلتا ہے ، حملہ کرتے وقت الٹا چلنے لگتا ہے اور اس کے کھپروں سے جو آپس میں گِھسّا کھاتے ہیں ان سے آواز پیدا ہوتی ہے اسی طرح تھوڑی دور چل کر جست کرتا ہے.

puerile

بَچْکانہ

پَرْلَو

نیستی ؛ قیامت .

پَریلی

تیز حرکات کے رقص کی پہلی مشق، جس میں جسم کی حرکات زیادہ اور سوان٘گ نقل وغیرہ کم ہوتا ہے، اس کا نام ایک دیسی بھی ہے

پَرالی

رک: پرال.

پَیدَلی

(شطرنج) پیدل (رک) سے متعلق (بازی ، مات ، چال ، وغیرہ).

پَرْلی

پرلا (رک) کی تانیث .

paddle

ناؤ

peddle

سَودا

purlieu

شاہی جنگل کے متصل کی زمین

pedalo

برط پاؤں سے چلائی جانے والی تفریحی کشتی۔.

poodle

گہرے رَنگ کا گھُنگھريالے بالوں والا گھريلُو يا پالتُو کُتّا

پَڑْلا

پلڑا ، پلّا (رک)،

piddle

ٹھونگنا

puddle

غلیظ پانی

پِندْلی

پہاڑی زمین کے اندر پیدا ہونے والی ایک جڑی بوٹی کا نام جو صورت میں چکنی ڈلی سے ذائقے میں ملہٹی سے مشابہ اور نہایت خوشبودار ہوتی ہے بارش کے وقت اس کی سر زمین میں خوشبو آنے لگتی ہے اور اسی خوشبو کے سبب پہچان کر زمین سے کھود لیتے اور دوا کے کام میں لاتے ہیں.

پَرلے دَرْجے کا بِیوَقُوف

A fool of the first-water

پَرلے دَرجے

of the first or highest degree, in the extreme, utter

پَرْلے دَرْجے کا

۰۱ انتہائی درجے کا ، بے حد ( برے معنوں میں ) .

پَرْلے سِرے کے

رک : پرلے درجے کا .

پَرلے سِرے کا

۔ دہلی) بڑا بدمعاش۔ خراب آدمی۔ ۲۔ حد درجے کا۔ (فقرہ) آواز سے چپڑ چپڑ کھانا پرلے سرے کی بدتمیزی ہے۔

paddle boat

چپّو چرخی سے چلنے والا دخانی جہاز یا کشتی۔.

paddle wheel

چپّو چرخی جس کے محیط میں جڑے ہوئے تختے پانی کو پیچھے دھکیلتے ہیں۔.

گَدھا کھائے کھیت ، نَہ ہَرلو کے نَہ پَرلو کے

نالائق کے ساتھ سلوک کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا.

گَدھے کے کھائے کھیت نَہ ہرلُو کے نَہ پَرلُو کے

نالائق کے ساتھ سلوک کرنے سے کوئی فائدہ نہیں .

دو پَڑْلی

رک : دو پلڑی.

آپ مَرے جگ پرلَو

اپنا سکھ اور فائدہ سب سے مقدم

آپ ڈُوبے تو جگ پرلو

جب خود ہی تباہ ہو گئے یا مر گئے تو دوسروں کے فائدے اور جینے سے کیا غرض، آپ تباہ ہوئے تو جہان تباہ ہوا

مَہا پَرَلی

(ہندو) دنیا کی فنا جو اہل ہند کے عقیدے کی رو سے تینتالیس ارب بیس کروڑ برس کے بعد واقع ہونی ہے، قیامت جو کلپ کے آخر میں آتی ہے، قیامت کبریٰ، دنیا کا اختتام

ما پَڑْلا

جنوبی ہند کی ایک مسلمان قوم جو عرب نسل سے ہے اور زیادہ تر لوگ مالابار میں آباد ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَریلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَریلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone