تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"parcel" کے متعقلہ نتائج

پارْسَل

پلندہ، گٹھا، بقچہ، بستہ، ڈاک یا ریل سے روانہ کرنے کے لیے باندھا ہوا پلندہ یا گٹھری

parcel

پُلَنْدا

پارْسَل ہونا

کسی شخص کا ایک جگہ سے دوسری جگہ بھیجا جانا(بطوور استہزا).

parcel post

ڈاک کے محکمے کا وہ صیغہ جو پارسلوں سے تعلق رکھتا ہے۔.

part and parcel

ایک ضرُوری حِصّہ

پَرْکَل

پلا ہوا ، پالتو.

پَریل

گھوڑے کے پچاس رنگوں میں سے ایک رن٘گ

پَرْکالَہ

ٹکڑا، حصّہ، لخت، پارہ

پَرْکالا

ستون کا بالائی حصّہ

پَرْکَل گھوڑا بَسولے تھاڑْھ

پالتو گھوڑا تھان کو بھاگتا ہے، (مراد) انسان اپنی عادت کے موافق کام کرتا ہے.

پِھرْکِیلا

رک : پھرْکلّا .

پَھرْکِلّا

وہ کھون٘ٹا، جو گاڑی میں ہرسے کے باہر پٹری میں لگایا جاتا ہے اور جس پرلکڑی بان٘س یا پلے رکھ کر رسیوں سے کس کر ڈھان٘چہ بنایا جاتا ہے

پَرْکالَۂ آتِش

(مجازاً) شوخ و طرار؛ نہایت چالات، عیار، فتنہ پرداز.

پَرْکالَۂ آفَت

رک: پرکالۀ آتش.

پَرْوَل

ایک قسم کی ترکاری، جسے پرمل کہتے ہیں لاط : Trichosanthes dioeca)

parcel کے لیے اردو الفاظ

parcel

ˈpɑː.səl

parcel کے اردو معانی

  • پارسل
  • ٹکڑی
  • پرا
  • بستہ
  • پوٹلی
  • مجمع
  • ایک یا ایک سے زائد اشیا لپیٹی ہوئی یا کسی اور طرح پیک کی ہوئی
  • گٹھر
  • گٹھری
  • صندوق، سامان بھرا ہوا
  • چیزوں کی ایک مقدار یا تعداد جو بیچنے کے لیے یکجا کی گئی ہو
  • بڑی مقدار
  • بڑی تعداد
  • مجموعہ
  • گروہ
  • کسی چیز کا ایک حصہ جو علیحدہ شمار کیا جائے
  • ٹکڑا

parcel के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • पार्सल
  • टुकड़ी
  • प्रा
  • बस्ता
  • पोटली
  • मजमा
  • एक या एक से ज़ाइद अश्या लपेटी हुई या किसी और तरह पैक की हुई
  • गट्ठर
  • गठरी
  • संदूक़, सामान भरा हुआ
  • चीज़ों की एक मिक़दार या तादाद जो बेचने के लिए यकजा की गई हो
  • बड़ी मिक़दार
  • बड़ी तादाद
  • मजमूआ
  • गिरोह
  • किसी चीज़ का एक हिस्सा जो अलैहदा शुमार किया जाये
  • टुकड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (parcel)

نام

ای-میل

تبصرہ

parcel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone