تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"parang" کے متعقلہ نتائج

parang

ملایا کا بھاری چاقو جس سے جھاڑیاں چھانٹتے ہیں۔.

پَرَینگ

ایک پیڑ کا نام جو بیلدار ہوتا ہے اور اس کے پتے پان کی طرح ہوتے ہیں.

paring

قاش ، قتلہ ، تراشا ہوا ٹکڑا۔.

pairing

جوڑوں میں تقسیم کرنے سے بننے والاجوڑا یا جوڑے۔.

پَتَنگ

ایک قسم کی لکڑی جسے پانی میں پکا کر سرخ رن٘گ نکالا جاتا ہے جو کپڑے رن٘گنے اور دواؤں کے کام بھی آتا ہے .

پَلَن٘گ

بیٹھنے سونے اور لیٹنے کےلیے مختلف قسم کے لکڑی لوہے اور بانس کے بنے ہوئے پائے پٹی سیروے والی سادی چارپائی جو بان نواڑ سُتلی اور آج کل پلاسٹک سے بھی بُن لی جاتی ہے اس کے علاوہ عرف عام میں فوم کے گدے یا اسپرنگ والی مسہری نما چارپائی بھی پلنگ ہی کہلاتی ہے امراء رؤسا اور بادشاہوں کے یہاں سونے چاندی کے پلنگ بھی ہوتے ہیں، بڑی اور مضبوط چارپائی، پلکا، پلگا

پَریں

رک : پری.

فَرَنْگ

یورپ کا ملک خصوصاً انگلستان کا، بلاد یورپ کے لیے قدیم اصطلاح، انگریز

پادنگ

دھان وغیرہ کوٹنے کی ڈھیکلی

فَرَنْگی

یورپ کا باشندہ، انگریز، گورے چمڑے والی ایک یورپی قوم

فِرَنگی

فَِرَن٘گی

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

فَرْہَنگی

عقل و دانائی سے متعلق ، علم و فن سے متعلق .

پَھڑَنگا

پتن٘گا .

parang کے لیے اردو الفاظ

parang

parang کے اردو معانی

اسم

  • چاقو
  • پارنگ
  • چھری
  • ایک بڑی وزنی نیام دار چھری جسے اہلِ ملایا اوزار اور ہتھیار دونوں کی طرح استعمال کرتے ہیں

parang के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चाक़ू
  • पारिंग
  • छुरी
  • एक बड़ी वज़नी नयामदार छुरी जिसे अहल-ए-मिलाया औज़ार और हथियार दोनों की तरह इस्तिमाल करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (parang)

نام

ای-میل

تبصرہ

parang

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone