تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیارانگا" کے متعقلہ نتائج

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

پَرْوانَگی

کسی کام کے کرنے کی منظوری، اجازت

پِرِینگُو

کنگنی نام کا اناج

پَرَینگ

ایک پیڑ کا نام جو بیلدار ہوتا ہے اور اس کے پتے پان کی طرح ہوتے ہیں.

پَرْوانَگی کرنا

پروانہ یا حکم لے جانے کا کام یا قاصد کا کام کرنا، پیامبری کرنا

پُھول پَھرَنگ

رک : پھول پرین٘گ

صَدْرِ پَرْوانَگی

خاص اجازت.

پِھرانا

پھرنا کا متعدی۔ گشت کرانا، گھمانا، سیر کرانا، چکر دینا جیسے چَکّی پھرانا، ساتھ لئے پھرنا، حیران کرنا، بھٹکانا، پاؤں تڑوانا (نوٹ)

پَتْھرانا

پتھر کی حالت اختیار کر لینا ، سخت ہو جانا.

پَیرانا

پیرنا کا تعدیہ، دوسرے سے پیرنے کا کام کرانا

پَدھرانا

۱. احترام کے ساتھ لے جانا .

پَیرائِندَہ

सजानेवाला, सुसज्जित | करनेवाला।

پَھرّانا

گھوڑے کا نتھنوں سے زور سے آواز نکلنا .

پھیرانا

پھیرنا (رک) کا لازم ، گشت کرانا ، گھمانا۔

پُھرانا

कथन आदि पूरा उतारना। सच्चा ठहराना।

اردو، انگلش اور ہندی میں پِیارانگا کے معانیدیکھیے

پِیارانگا

piyaaraa.ngaa•पियारांगा

اصل: ہندی

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

پِیارانگا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

Urdu meaning of piyaaraa.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek girahdaar aur saKht ja.D jo davaa.o.n me.n istimaal hotii hai unglii ke baraabar moTii aur do baalishat tak lambii hotii hai rangat zard maa.il bah surKhii aur mazaa nihaayat talKh hotaa hai

English meaning of piyaaraa.ngaa

Noun, Masculine, Singular

  • a reddish yellow hard and knotted root of a plant used in medicine

पियारांगा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • एक गिरहदार और सख़्त जड़ जो दवाओं में इस्तिमाल होती है उंगली के बराबर मोटी और दो बालिशत तक लंबी होती है रंगत ज़र्द माइल बह सुर्ख़ी और मज़ा निहायत तल्ख़ होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِیارانگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِیارانگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone