تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنّی" کے متعقلہ نتائج

پَنی

پون٘ڈ (رک) سے منسوب ، پون٘ڈ کے وزن والی ، رک : بارہ پنی توپ (بارہ (رک) کا تحتی).

پُنّی

ثواب کمانے والا، جزائے خیر کا مستحق، نیک کام کرنے والا

پَنّی

ایک قسم کی لمبی گھاس جو چھپروں پر ڈال دیتے ہیں ، چھپر کا پھون٘س ؛ پان کا پولا

پُنْیَہ شلوک

جس کے متعلق پوتر اشلوک کہے گئے ہوں ؛ کرشن جی ، یدھشٹر اور نل کا کام .

پَنْیَہ نَمَک

ایک قسم کا نمک

پُنْیَہ لوک

سورگ ، بہشت .

پُنْیَہ یوگ

पूर्वजन्म में किये हुए शुभ कर्मों का मिलनेवाला फल

پُنْیَہ پَھل

اچھے عمل اور نیکی کا بدلہ، اجر

پُنْیَہ تَرِن

مقدس گھاس ، سفید قسم کی کشا گھاس .

پُنْیَہ کَرْم

نیکی اور ثواب کا کام ، پن کا کام.

پُنْیَہ وَنْت

نیک نہاد ، مخیر ، پارسا .

پَنْیالَہ

رک : پنیالا (۱)

پُنْیَہ کال

धार्मिक दृष्टि से वह शुभ समय जिसमें दान आदि करने से पुण्य का विशेष फल मिलता है

پُنْیَہ کاج

نیکی اور ثواب کا کام ، پن کا کام.

پُنْیَہ وان

نیک نہاد ، مخیر ، پارسا .

پُنْیَہ بُھو

(ہندو) مقدس سرزمین (جس کے شمال میں کوہ ہمالیہ جنوب میں وندھیا پہاڑ اورمشرق اور مغرب میں سمندر ہے ؛ آریا ورت دیش .

پَنِیر مایَہ

جما ہوا دودھ جو حیوان کے بچے کے پیٹ میں ہو اس کے حاصل کرنے کے لیے جانور کے بچے کو اس کی ماں کا دودہ پلا کر خوب دوڑاتے ہیں پھر بلا توقف اسے ذبح کر کے پیٹ میں سے سارا دودھ نکال لیتے ہیں، بکری کا پنیر مایہ پنیر جمانے کے لیے بہترین سمجھا جاتا ہے نیز ادویات میں مستعمل ہے

پُنْیَہ گَنْدْھ

چمپا کا پھول

پُنْیَہ شِیل

نیک طبعیت ، نیک ، پرہیزگار ، پارسا ، بھگت ، دھرماتما .

پُنْیَہ دَرْشَن

جس کے درشن سے ثواب حاصل ہو، جس کے درشن کا پھل مبارک یا اچھا ہو

پُنْیَہ کَرْتا

पुण्य कर्म करनेवाला

پُنْیَہ کَرْما

وہ شخص جس کے کام نیک یا اچھے ہوں .

پُنْیہَ تِیرَتھ

مقدس تیرتھ، زیارت گاہ

پُنْیَہ ستَھان

جنم کنڈلی میں لگن سے نواں استھان جس میں کچھ گرہوں کے ہونے سے نیکو کار ہونے یا نہ ہونے کا بچار کیا جاتا ہے .

پُنْیَہ شلوکا

دروپدی اور سیتا جی کا نام

پُنْیَہ پَرتاب

خیر یا نیکی کی طاقت اور اثر

پُنْیَہ بُھومی

اولاد نرینہ کی ماں

پَنّی وار

دھاتوں کے آمیزے سے خالص دھاتیں نکالنے والا ، نیار یا .

پَنّی ساز

پنی بنانےوالا کاریگر ، پنی والا

پُنْیَہ دَرْشی

خیر و ثواب کا خیال یا لحاظ کرنے والا .

پُنیم

پُنم، چودھویں کا (چاند)، چاند کی چودھویں تاریخ، جب چاند مکمل نظر آتا ہے

پُنْیا

بھلا کرنے والا، نیکی کرنے والا

پِنْیا

کھلی ، تیل نکالنے کے بعد جو پھوک بچ جائے ، رک : پنیاک .

پَنیری

پھول کے چھوٹے چھوٹے پودوں کا ذخیرہ، کھٹے کا گودا جو پوست اور دانوں کے درمیاں ہوتا ہے

پَنیلا

(کاشتکاری) وہ کھیت جس میں پانی کی آل اتنی زیادہ ہو کہ بیج گل جائے ؛ دلدلی زمین .

پَنیری

made of cheese, cheesy

پَنیر

۔ (انگ میں اسپے نیل تھا۔) مذکر۔ ایک قسم کا شکاری کتا جو شکار کی بو پہچانتا ہے اردو میں بالفتح و فتح سوم ہے۔

پُنِیت

خالص، صاف، ستھرا

پَنْیالا

آلوے بخارا کے برابر اور ہم شکل ایک پھل جو زیادہ تر بنگال میں ہوتا ہے ، یہ کچا سبز اور پک کر سرخ ہو جاتا ہے بعض کا مزہ کھٹ مٹھا اور بعض کا ترش ہوتا ہے ، اس کا درخت بعض خاردار اور بعض بے خار ہوتا ہے، پھل کے اندر چھوٹے چھوٹے پان٘چ چھ بیج ہوتے ہیں ، طبعیت سرد و تر ہے .

پَنْیانا

پانی چھوڑ دینا، وہ پانی، جو مسامات میں پیوست ہو، اسے باہر نکالنا

پَنیا سانپ

وہ سان٘پ جو پانی میں رہتا ہے

پَنیِر کَباب

پنیر کے کباب ، پنیر سے تیار کیے ہوئے کباب .

پَنِیارا

رک : پنیالا (۱) .

پِنْیاک

تل یا سرسوں کی کھلی، دوب، بخود، زعفران، پین٘گ

پَنیر جمانا

کسی بات کی بنیاد ڈالنا، کوئی ایسا کام شروع کرنا جس سے بہت سے کام نکلیں

پُنْیاتْما

فیاض، سخی، کریم، نیکوکار

پَنیری جمانا

حق یا دعویٰ قائم یا ثابت کرنا (بیشتر ضمیر اضافی کے ساتھ)

پَنِیر اُٹھانا

پودے کو دوسری جگہ لگانے کے لیے کیاری میں سے اکھاڑنا

پَنیِر چَٹانا

۔ (دہلی) لالچ دینا۔ خوشامد کرنا۔ رشوت دینا۔ کچھ دے کر یار بنانا۔

پَنْیائی

رک : سین٘چائی ، کھیت یا باغ میں پانی دینے کا عمل ، سین٘چائی ؛ کھیت میں پانی پہن٘چانے کی اُجرت .

پَنِیر کے ساتھ خُشْکا کھاؤ

اپنی راہ لو، اپنا کام کرو اور خوش رہو، چلو ہٹو

پَنِیر کے ساتھ خُنکا کھاؤ

۔ اپنی راہ لو۔ اپنا کام کرو۔ خوش رہو۔

اَٹّھارَہ پَنی

اٹھارہ پونڈ کے گولے کی توپ

بارہ پنی توپ

وہ توپ جس میں بارہ پون٘ڈ یعنی چھ سیر کا گولا آتا ہے

چَوبِیس پَنی

وہ توپ جس سے ایک وقت میں چوبیس گولے پھین٘کے جاسکیں .

بَر کا پَنی

(ہندو) بیاہ کے موقع کی ایک رسم جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ دولھے کو جس پانی سے اشنان کراتے ہیں وہی اکٹھا کر کے دلھن کے ہاں بھیجتے ہیں (جس برتن میں بھیجا جاتا ہے اسے دلھن والے شکر وغیرہ سے پر کر کے واپس کرتے ہیں)

بَنی تو بَنی، نَہِیں تو داؤُد خاں پَنی

اگر زیادہ فائدہ ہوا تو ہوا نہیں تو قدیمی معاش کہیں نہیں گئی ، یا جب فائدہ جاتا رہے گا الگ ہو جائیں گے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنّی کے معانیدیکھیے

پَنّی

panniiपन्नी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: پَنّا

موضوعات: جوتا

  • Roman
  • Urdu

پَنّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی لمبی گھاس جو چھپروں پر ڈال دیتے ہیں ، چھپر کا پھون٘س ؛ پان کا پولا
  • ران٘گ پیتل تان٘بے جست یا سیسے وغیرہ کا چمکیلا ورق جو آرائش وغیرہ کے کام آتا ہے
  • (جوتا سازی) بھیڑ کے چمڑے پر سنہری یا روپہلی ورق چڑھا کر رن٘گین بنائے ہوے ٹکڑے جو جوتیوں میں لگانے کے کام آتے ہیں
  • ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ رانگ چاندی یا پیتل کا ورق۔ ۲۔ جوتیوں کا وہ چمڑا جس پر روغن لگا کھر گھوٹ دیتے ہیں۔ ۳۔ جوتی کا وہ حصہ جس پر کلابتوں کا کام کیا ہوا ہوتا ہے۔ ۴۔ ایک قسم کی لمبی گھاس۔
  • پنّا (رک) کی تانیث
  • جوتیوں کا وہ چان٘دی لیا ہوا چمڑا جس پر روغن مل کر گھوٹ دیتے ہیں.

شعر

Urdu meaning of pannii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii lambii ghaas jo chhappro.n par Daal dete hai.n, chhappar ka phons ; paan ka polaa
  • raang piital taambe jast ya siise vaGaira ka chamkiilaa varq jo aaraa.ish vaGaira ke kaam aataa hai
  • (juutaa saazii) bhii.D ke cham.De par sunahrii ya ruupahlii varq cha.Dhaa kar rangiin banaa.e ho.ii Tuk.De jo juutiiyo.n me.n lagaane ke kaam aate hai.n
  • ۔ (ha) muannas। १। raang chaandii ya piital ka varq। २। juutiiyo.n ka vo cham.Daa jis par rogan laga khur ghoT dete hain। ३। juutii ka vo hissaa jis par kallaa buto.n ka kaam kiya hu.a hotaa hai। ४। ek kism kii lambii ghaas
  • pannaa (ruk) kii taaniis
  • juutiiyo.n ka vo chaandii liyaa hu.a cham.Daa jis par rogan mil kar ghoT dete hai.n

English meaning of pannii

Noun, Feminine

  • a thin transparent material used in wrapping
  • a foil of any metal (usu. tin), tinsel
  • a ball of sweetmeat made of rice, sugar and butter
  • a kind of grass used for thatching

पन्नी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक तरह का रंगीन चमकीला कागज
  • रांग पीतल तांबे जस्त या सीसे वग़ैरा का चमकीला वर्क़ जो आराइश वग़ैरा के काम आता है
  • रांगे, पीतल आदि का पत्तर जिसे सौंदर्य और शोभा के लिए छोटे-छोटे टुकड़ों में काटकर अन्य ३-५० पपड़ी वस्तुओं पर चिपकाया जाता है
  • (जूता साज़ी) भीड़ के चमड़े पर सुनहरी या रूपहली वर्क़ चढ़ा कर रंगीन बनाए होई टुकड़े जो जूतीयों में लगाने के काम आते हैं
  • ۔ (ह) मुअन्नस। १। रांग चांदी या पीतल का वर्क़। २। जूतीयों का वो चमड़ा जिस पर रोगन लगा खुर घोट देते हैं। ३। जूती का वो हिस्सा जिस पर कल्ला बुतों का काम किया हुआ होता है। ४। एक किस्म की लंबी घास
  • एक किस्म की लंबी घास जो छप्परों पर डाल देते हैं, छप्पर का फोन्स, पान का पोला
  • जूतीयों का वो चांदी लिया हुआ चमड़ा जिस पर रोगन मिल कर घोट देते हैं
  • पन्ना (रुक) की तानीस
  • रंगीन चमकीला कागज़
  • सोना-चाँदी का पानी चढ़ाया हुआ कपड़ा या कागज़
  • रांगे, पीतल आदि का पतला पत्तर जिसे काटकर अन्य वस्तु की शोभा बढ़ाने हेतु उन वस्तुओं पर चिपकाया जाता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَنی

پون٘ڈ (رک) سے منسوب ، پون٘ڈ کے وزن والی ، رک : بارہ پنی توپ (بارہ (رک) کا تحتی).

پُنّی

ثواب کمانے والا، جزائے خیر کا مستحق، نیک کام کرنے والا

پَنّی

ایک قسم کی لمبی گھاس جو چھپروں پر ڈال دیتے ہیں ، چھپر کا پھون٘س ؛ پان کا پولا

پُنْیَہ شلوک

جس کے متعلق پوتر اشلوک کہے گئے ہوں ؛ کرشن جی ، یدھشٹر اور نل کا کام .

پَنْیَہ نَمَک

ایک قسم کا نمک

پُنْیَہ لوک

سورگ ، بہشت .

پُنْیَہ یوگ

पूर्वजन्म में किये हुए शुभ कर्मों का मिलनेवाला फल

پُنْیَہ پَھل

اچھے عمل اور نیکی کا بدلہ، اجر

پُنْیَہ تَرِن

مقدس گھاس ، سفید قسم کی کشا گھاس .

پُنْیَہ کَرْم

نیکی اور ثواب کا کام ، پن کا کام.

پُنْیَہ وَنْت

نیک نہاد ، مخیر ، پارسا .

پَنْیالَہ

رک : پنیالا (۱)

پُنْیَہ کال

धार्मिक दृष्टि से वह शुभ समय जिसमें दान आदि करने से पुण्य का विशेष फल मिलता है

پُنْیَہ کاج

نیکی اور ثواب کا کام ، پن کا کام.

پُنْیَہ وان

نیک نہاد ، مخیر ، پارسا .

پُنْیَہ بُھو

(ہندو) مقدس سرزمین (جس کے شمال میں کوہ ہمالیہ جنوب میں وندھیا پہاڑ اورمشرق اور مغرب میں سمندر ہے ؛ آریا ورت دیش .

پَنِیر مایَہ

جما ہوا دودھ جو حیوان کے بچے کے پیٹ میں ہو اس کے حاصل کرنے کے لیے جانور کے بچے کو اس کی ماں کا دودہ پلا کر خوب دوڑاتے ہیں پھر بلا توقف اسے ذبح کر کے پیٹ میں سے سارا دودھ نکال لیتے ہیں، بکری کا پنیر مایہ پنیر جمانے کے لیے بہترین سمجھا جاتا ہے نیز ادویات میں مستعمل ہے

پُنْیَہ گَنْدْھ

چمپا کا پھول

پُنْیَہ شِیل

نیک طبعیت ، نیک ، پرہیزگار ، پارسا ، بھگت ، دھرماتما .

پُنْیَہ دَرْشَن

جس کے درشن سے ثواب حاصل ہو، جس کے درشن کا پھل مبارک یا اچھا ہو

پُنْیَہ کَرْتا

पुण्य कर्म करनेवाला

پُنْیَہ کَرْما

وہ شخص جس کے کام نیک یا اچھے ہوں .

پُنْیہَ تِیرَتھ

مقدس تیرتھ، زیارت گاہ

پُنْیَہ ستَھان

جنم کنڈلی میں لگن سے نواں استھان جس میں کچھ گرہوں کے ہونے سے نیکو کار ہونے یا نہ ہونے کا بچار کیا جاتا ہے .

پُنْیَہ شلوکا

دروپدی اور سیتا جی کا نام

پُنْیَہ پَرتاب

خیر یا نیکی کی طاقت اور اثر

پُنْیَہ بُھومی

اولاد نرینہ کی ماں

پَنّی وار

دھاتوں کے آمیزے سے خالص دھاتیں نکالنے والا ، نیار یا .

پَنّی ساز

پنی بنانےوالا کاریگر ، پنی والا

پُنْیَہ دَرْشی

خیر و ثواب کا خیال یا لحاظ کرنے والا .

پُنیم

پُنم، چودھویں کا (چاند)، چاند کی چودھویں تاریخ، جب چاند مکمل نظر آتا ہے

پُنْیا

بھلا کرنے والا، نیکی کرنے والا

پِنْیا

کھلی ، تیل نکالنے کے بعد جو پھوک بچ جائے ، رک : پنیاک .

پَنیری

پھول کے چھوٹے چھوٹے پودوں کا ذخیرہ، کھٹے کا گودا جو پوست اور دانوں کے درمیاں ہوتا ہے

پَنیلا

(کاشتکاری) وہ کھیت جس میں پانی کی آل اتنی زیادہ ہو کہ بیج گل جائے ؛ دلدلی زمین .

پَنیری

made of cheese, cheesy

پَنیر

۔ (انگ میں اسپے نیل تھا۔) مذکر۔ ایک قسم کا شکاری کتا جو شکار کی بو پہچانتا ہے اردو میں بالفتح و فتح سوم ہے۔

پُنِیت

خالص، صاف، ستھرا

پَنْیالا

آلوے بخارا کے برابر اور ہم شکل ایک پھل جو زیادہ تر بنگال میں ہوتا ہے ، یہ کچا سبز اور پک کر سرخ ہو جاتا ہے بعض کا مزہ کھٹ مٹھا اور بعض کا ترش ہوتا ہے ، اس کا درخت بعض خاردار اور بعض بے خار ہوتا ہے، پھل کے اندر چھوٹے چھوٹے پان٘چ چھ بیج ہوتے ہیں ، طبعیت سرد و تر ہے .

پَنْیانا

پانی چھوڑ دینا، وہ پانی، جو مسامات میں پیوست ہو، اسے باہر نکالنا

پَنیا سانپ

وہ سان٘پ جو پانی میں رہتا ہے

پَنیِر کَباب

پنیر کے کباب ، پنیر سے تیار کیے ہوئے کباب .

پَنِیارا

رک : پنیالا (۱) .

پِنْیاک

تل یا سرسوں کی کھلی، دوب، بخود، زعفران، پین٘گ

پَنیر جمانا

کسی بات کی بنیاد ڈالنا، کوئی ایسا کام شروع کرنا جس سے بہت سے کام نکلیں

پُنْیاتْما

فیاض، سخی، کریم، نیکوکار

پَنیری جمانا

حق یا دعویٰ قائم یا ثابت کرنا (بیشتر ضمیر اضافی کے ساتھ)

پَنِیر اُٹھانا

پودے کو دوسری جگہ لگانے کے لیے کیاری میں سے اکھاڑنا

پَنیِر چَٹانا

۔ (دہلی) لالچ دینا۔ خوشامد کرنا۔ رشوت دینا۔ کچھ دے کر یار بنانا۔

پَنْیائی

رک : سین٘چائی ، کھیت یا باغ میں پانی دینے کا عمل ، سین٘چائی ؛ کھیت میں پانی پہن٘چانے کی اُجرت .

پَنِیر کے ساتھ خُشْکا کھاؤ

اپنی راہ لو، اپنا کام کرو اور خوش رہو، چلو ہٹو

پَنِیر کے ساتھ خُنکا کھاؤ

۔ اپنی راہ لو۔ اپنا کام کرو۔ خوش رہو۔

اَٹّھارَہ پَنی

اٹھارہ پونڈ کے گولے کی توپ

بارہ پنی توپ

وہ توپ جس میں بارہ پون٘ڈ یعنی چھ سیر کا گولا آتا ہے

چَوبِیس پَنی

وہ توپ جس سے ایک وقت میں چوبیس گولے پھین٘کے جاسکیں .

بَر کا پَنی

(ہندو) بیاہ کے موقع کی ایک رسم جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ دولھے کو جس پانی سے اشنان کراتے ہیں وہی اکٹھا کر کے دلھن کے ہاں بھیجتے ہیں (جس برتن میں بھیجا جاتا ہے اسے دلھن والے شکر وغیرہ سے پر کر کے واپس کرتے ہیں)

بَنی تو بَنی، نَہِیں تو داؤُد خاں پَنی

اگر زیادہ فائدہ ہوا تو ہوا نہیں تو قدیمی معاش کہیں نہیں گئی ، یا جب فائدہ جاتا رہے گا الگ ہو جائیں گے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone