تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلْوَت" کے متعقلہ نتائج

بَلْوَت

طاقت ور، قوی، زورآور

بَلْوَتّا

زور ، طاقت ، قوت

بَلوتَہ

وہ غلہ جو کاشتکار، خدمتیان دیہی (مثلا دھوبی، نائی، بڑھئی وغیرہ) کو فصل پر دیتا ہے

بَلوتَہ دار

گاؤں کے دھوبی نائی وغیرہ جو کاشتکاروں کی خدمت کرنے اوراس کے عوض فصل پر غلہ پاتے ہیں

بَلوتَہ داری

جو، بلوتہ کے طور پر دیا جائے یا ملے

بَلَوتا

ایسی لغزش یا افتاد جس سے عہدہ بر آ ہونے کے لیے کوئی سہارا نہ ملے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلْوَت کے معانیدیکھیے

بَلْوَت

balvatबल्वत

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: بَلوان

  • Roman
  • Urdu

بَلْوَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طاقت ور، قوی، زورآور

Urdu meaning of balvat

  • Roman
  • Urdu

  • balvaan, taaqatvar, qavii, bahaadur, mustahkam

English meaning of balvat

Noun, Masculine

  • strong, powerful, stout, robust, lusty, athletic

बल्वत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बलशाली, हट्टा-कट्टा, शक्तिशाली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَلْوَت

طاقت ور، قوی، زورآور

بَلْوَتّا

زور ، طاقت ، قوت

بَلوتَہ

وہ غلہ جو کاشتکار، خدمتیان دیہی (مثلا دھوبی، نائی، بڑھئی وغیرہ) کو فصل پر دیتا ہے

بَلوتَہ دار

گاؤں کے دھوبی نائی وغیرہ جو کاشتکاروں کی خدمت کرنے اوراس کے عوض فصل پر غلہ پاتے ہیں

بَلوتَہ داری

جو، بلوتہ کے طور پر دیا جائے یا ملے

بَلَوتا

ایسی لغزش یا افتاد جس سے عہدہ بر آ ہونے کے لیے کوئی سہارا نہ ملے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلْوَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلْوَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone