تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکَرْیا" کے متعقلہ نتائج

پَکَرْیا

برگد سے ملتا جلتا ایک مشہور درخت جس کے پھل کھائے نہیں جاتے

پَکْرا

مواسری.

پَرِیا

दक्षिण भारत की एक प्राचीन अछूत या अस्पृश्य जाति

پُکارا

شہرت، دھوم دھام، چرچا، اعلان

پَہَرْیا

گھڑیال بجا کر وقت کا اعلان کرنے والا، گھڑیالی، پاس بان، پہریا، پہرو، گاؤں کا چوکیدار

پُکارے

علی الاعلان، ڈن٘کے کی چوٹ (کہنا کے ساتھ)

پُورْیا

(پارچہ بافی) چوبی قین٘چیاں جن پر تانا پھیلا کر صاف کیا جاتا ہے ، اڈا ، بین٘ڈی ، ٹکٹی ، سراڑا ، کرا .

پَیکَر

جسم، جسد

پُکار

باآواز بلند ، چیخ کر ، چلّا کر .

پِرِیا

پری (رک) کی تانیث ؛ محبوبہ ، معشوقہ ؛ بیوی ، چہیتی ؛ آشنا .

پورْیا

چاندی کا ایک گہنا جو ہاتھ پیر کی ان٘گلیوں کی پوروں میں پہنا جاتا ہے یہ چھلے کی شکل کا ہوتا ہے اور اس میں گھن٘گرو کے گچھے یا جھبے لگے ہوتے ہیں

پَھرْیا

ایک قسم کا دریائی سان٘پ جو زہریلہ نہیں ہوتا .

پُکَھرا

تالاب، پوکھرا

پِچْرِیا

ایک قسم کا چھوٹا کولھو جس کی کوٹھی چھوٹی ہوتی ہے

پَکُھرا

پہلو، بغل، گود

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکَرْیا کے معانیدیکھیے

پَکَرْیا

pakaryaa•पकर्या

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پَکَرْیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • برگد سے ملتا جلتا ایک مشہور درخت جس کے پھل کھائے نہیں جاتے

Urdu meaning of pakaryaa

  • Roman
  • Urdu

  • bargad se miltaa jultaa ek mashhuur daraKht jis ke phal khaa.e nahii.n jaate

पकर्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बरगद से मिलता-जुलता एक प्रसिद्ध फल जिसके फल खाए नहीं जाते

پَکَرْیا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکَرْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکَرْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone