تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پورْیا" کے متعقلہ نتائج

پورْیا

چاندی کا ایک گہنا جو ہاتھ پیر کی ان٘گلیوں کی پوروں میں پہنا جاتا ہے یہ چھلے کی شکل کا ہوتا ہے اور اس میں گھن٘گرو کے گچھے یا جھبے لگے ہوتے ہیں

پُورْیا

(پارچہ بافی) چوبی قین٘چیاں جن پر تانا پھیلا کر صاف کیا جاتا ہے ، اڈا ، بین٘ڈی ، ٹکٹی ، سراڑا ، کرا .

پُورِیا پھاگُنی

ایک نچھتر، ایک برج سیارہ

پُوریا کَلیان

سن٘پورن راگ کی قسم ایک مکمل سنکر راگ جس کے گانے کا وقت رات کا پہلا پہر ہے .

پُورِیا پُلَک

ایک قسم کا سان٘پ .

پوریاں

small bread fried in butter or oil

رات کی پُورْیا

ایک راگنی جو رات کے وقت گائی جاتی ہے، پوریا راگ کی ایک شکل

پَرِیا

दक्षिण भारत की एक प्राचीन अछूत या अस्पृश्य जाति

پُورَہ

چھوٹی بستی، محلّہ، (مرکبات میں مستعمل) جیسے: مغل پورہ، باغبان پورہ

پُورا

طاقت، برتا، مقدرت، بھروسا

پورْوا

پور (رک) کی تصغیر ، بندان٘گشت ، ان٘گلی کی پور .

پُرْوَیّا

مشرق کی سمت سے چلنے والی ہوا، پروا، پروائی

پِرِیا

پری (رک) کی تانیث ؛ محبوبہ ، معشوقہ ؛ بیوی ، چہیتی ؛ آشنا .

پوری

۱. رک : پور (۱) معنی نمبر ۱ کی تصغیر .

پورا

لکڑی کا ٹکڑا، کڑی، شہتیر

اردو، انگلش اور ہندی میں پورْیا کے معانیدیکھیے

پورْیا

poryaa•पोर्या

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پورْیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چاندی کا ایک گہنا جو ہاتھ پیر کی ان٘گلیوں کی پوروں میں پہنا جاتا ہے یہ چھلے کی شکل کا ہوتا ہے اور اس میں گھن٘گرو کے گچھے یا جھبے لگے ہوتے ہیں

Urdu meaning of poryaa

  • Roman
  • Urdu

  • chaandii ka ek gahnaa jo haath pair kii ungliiyo.n kii poro.n me.n pahna jaataa hai ye chhalle kii shakl ka hotaa hai aur is me.n ghungruu ke guchchhe ya jhabe lage hote hai.n

English meaning of poryaa

Noun, Feminine

  • a type of silver jewelry worn on the toes of the hands and feet which is attached with the bunch of rings

पोर्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चांदी का एक गहना जो हाथ-पैर की उंगलीयों की पोरों में पहना जाता है ये छल्ले की शक्ल का होता है और इस में घुंघरू के गुच्छे या छल्ले लगे होते हैं

پورْیا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پورْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پورْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone