تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pagoda" کے متعقلہ نتائج
pagoda کے لیے اردو الفاظ
pagoda کے اردو معانی
اسم
- ہندوؤں یا بدھوں کا مخروطی شکل کا مندر یا مقدس مقام، خصوصاً ہندوستان اور مشرق بعید میں کئی منزلہ مینار ۔.
- اس کی نقل جو سجاوٹ کے لیے بنائی گئی ہو۔.
pagoda के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हिंदूओं या बुधों का मख़रूती शक्ल का मंदिर या मुक़द्दस मुक़ाम, ख़ुसूसन हिंदूस्तान और मशरिक़ बईद में कई मंज़िला मीनार ।
- इस की नक़ल जो सजावट के लिए बनाई गई हो।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
pagoda
ہندوؤں یا بدھوں کا مخروطی شکل کا مندر یا مقدس مقام، خصوصاً ہندوستان اور مشرق بعید میں کئی منزلہ مینار ۔.
پِنگُوڑا
۔ (بکسر اول و واو معروف) دہلی۔ مذکر۔ ہنڈولا۔ ایک قسم کا جھوٗلا جس میں بچوں کو لٹاکر جھونک دیتے ہیں۔
پَگْڑی کا چور باندھا جاوے اور کَکْڑی کا چور مارا جاوے
نا انصافی کے فیصلے پر کہتے ہیں جب بڑی خطا کی معمولی سزا اور چھوٹی خطا کی سخت سزا کسی کو دی جائے .
پَگْڑی بَدَلْنا
بھائی بنانا ، بھائی چارہ کرنا (رسم تھی کہ جب دو شخص باہم چارہ کرتے تو ایک دوسرے سے پگڑی بدل لیتے).
پَگْڑی تھام کَر دیکْھنا
پگڑی یا ٹوپی وغیرہ کو پکڑ کر بلندی کی طرف دیکھنا تا کہ پگڑی گر نہ جائے ، اون٘چائی کی طرف احتیاط سے نظر اٹھانا.
پَگڑی پَیروں پَر رَکھنا
place one's turban at the feet of another as a token of submission or supplication
پَگڑی رَکھ اَور گِھی چَکھ
ایمانداری میں بڑا فائدہ ہوتا ہے اگر آدمی عزت قائم رکھے تو اس سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں
فَضِیلَت کی پَگْڑی باندْھنا
فضیلت حاصل کرنا ، عالم ہونا ، فاضل ہونا ، فاضل ہونے کا تغمہ یا سند حاصل کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pagoda)
pagoda
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔