تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَگھار" کے متعقلہ نتائج

پَگھار

رک : پگار .

پَگھارْنا

دھونا، دھلانا

پگار

(عم) تنخواہ

پَھگُہار

رک : پَھگُہارا .

پَگھا

وہ لمبی رسّی جو گلے سے جدا ہونے یا بھٹک جانے والے جانور کے پچھلے پیروں میں بان٘دھ کر میدان میں چرنے کو چھوڑا جاتا ہے تاکہ وہ گلّے سے باہر نہ ہو سکے اور دوسرے ڈھوروں کے ساتھ چرتا رہے ، پی کوڑا ، پاچھن ، پیرن ؛ بھگوڑے بیل کے پچھلے پیر میں بان٘دھنے کی رسی ، پگھاڑ.

پَگْرا

قدم، ڈگ، پاؤں

پَچھار

پچھارنا (۲) (رک) کا عمل .

پَگھاڑ

رک : پَگا ، پگھا.

پَٹھار

(زراعت) ایسا قطعۂ آراضی جس کی سطح کی مٹی کے قریب چٹان ہو اور بڑا درخت نہ لگ سکے .

پَگھال

ایک قسم کا سخت لوہا یا فولاد ؛ دھات.

پَھگُْرا

پیلا ، زرد .

پَھگُہْرا

پھاگ کھیلنے والا، ہولی کھیلنے والا، رنگوں کا تیوہار منانے والا، پَھگُہارا

پَھگُہارا

وہ جو ہولی کے تہوار میں پھاگ کھیلنے کسی کے گھر جائے، پھگوا گانے والا شخص

پَگْری

پگڑی

پَیگار

گڈھا، خندق

اردو، انگلش اور ہندی میں پَگھار کے معانیدیکھیے

پَگھار

paghaar•पघार

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

پَگھار کے اردو معانی

  • رک : پگار .

Urdu meaning of paghaar

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha pagaar

پَگھار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَگھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَگھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone