تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَگھار" کے متعقلہ نتائج

بَگھار

بگھارنے کا عمل

بَگھارے

بگھارا کی جمع جیسے: بگھارے بینگن

بَگھاری

بگھارا (رک) کی تانیث جیسے: بگھاری ہنڈیا (رک)

بَگھارا

بگھارا ہوا ، پکائے جانے کے بعد داغ کیا ہوا گھی یا تیل ڈالا ہوا (سالن وغیرہ) ابلا کی ضد ، جیسے : بگھارا سالن

بَگھارنا

گھی یا تیل مین پیاز لہسن یا زیرے وغیرہ میں داغ کرکے ترکاری یا دال وغیرہ میں ڈالنا، چھونکنا، تڑکا دینا

بَگھاری ہَنڈْیا

روغن میں مسالہ پھون کر پکایا ہوا سالن، ابالی ہنڈیا کی ضد

بَگھار ڈالنا

ریزہ ریزہ کردینا، دبانا

بَگھار لگانا

داغ کرنا

بَگھارے چاوَل

گھی میں ہریاں کرک ے نمک اور گرم مسالے ڈال کو پکائے ہوئے چاول ، چلاو

بَگھارے بَینْگَن

مقررہ مسالے اور ترشی ڈال کر مقرر طریقے سے تیل میں پکایا ہوا بینگن کا سالن

کَتَّل کا بَگھار

(دال وغیرہ بگھارنے کے لیے) پتھر کا ٹکڑا ڈال کر گھی کڑکڑانا (جس سے دال سون٘دھی ہو جاتی ہے)، کڑکڑاتے گھی میں پتھر کے ٹکڑے ڈال کر اُس سے دال بگھارتے ہیں تاکہ سوندھی ہوجائے

دال میں بَگھار لَگْنا

دال پکنے کے بعد گِھی داغ کرکے اس میں ڈالا جانا ؛ اُچَھلْنا ، تنکنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَگھار کے معانیدیکھیے

بَگھار

baghaarबघार

اصل: ہندی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

بَگھار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بگھارنے کا عمل
  • جب کسی ترکاری یا دال وغیرہ میں گرم مصالحہ یا پیاس لہسن گھی میں داغ کرکے ڈالتے ہیں تو اسے بگھار کہتے ہیں، وہ پیاز یا مسالہ جسے داغ دیا گیا ہے
  • وہ گھی یا تیل جس میں پیاز بڑی الائچی یا زیرہ لہسن وغیرہ کا داغ کیا جائے، روغن جوش
  • (مجازاْ) شیخی یا ڈینگ کی بات جو اصل مقصد کی بات میں کچھ نمک مرچ کی آمیزش کرکے کہی جائے

شعر

Urdu meaning of baghaar

  • Roman
  • Urdu

  • baghaarne ka amal
  • jab kisii tarkaarii ya daal vaGaira me.n garm masaaliha ya pyaas lahsun ghii me.n daaG karke Daalte hai.n to use baghaar kahte hain, vo pyaaz ya masaala jise daaG diyaa gayaa hai
  • vo ghii ya tel jis me.n pyaaz ba.Dii ilaaychii ya ziira lahsun vaGaira ka daaG kiya jaaye, rogan josh
  • (majaazaa॒) shekhii ya Diing kii baat jo asal maqsad kii baat me.n kuchh namak mirch kii aamezish karke kahii jaaye

English meaning of baghaar

Noun, Masculine

  • the act of garnish
  • seasoning with deep fried onions, ginger, garlic, red pepper or cumin seeds
  • heated oil or ghee in which onions and spices are well stirred and browned (prepared as a relish for food);
  • (Metaphorically) talk of bragging or bragging

बघार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बघारने की क्रिया या भाव
  • ह मसाला जो बघारते समय घी में डाला जाय, तड़का, छौंक
  • वो घी या तेल जिसमें प्याज़ बड़ी इलायची या ज़ीरा लहसुन वग़ैरा दाग़ किया जाये
  • (लाक्षणिक) शेखी या डींग की बात जो वस्तविक उद्देश्य की बात में कुछ नमक-मिर्च का तड़का लगा कर कही जाये

بَگھار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَگھار

بگھارنے کا عمل

بَگھارے

بگھارا کی جمع جیسے: بگھارے بینگن

بَگھاری

بگھارا (رک) کی تانیث جیسے: بگھاری ہنڈیا (رک)

بَگھارا

بگھارا ہوا ، پکائے جانے کے بعد داغ کیا ہوا گھی یا تیل ڈالا ہوا (سالن وغیرہ) ابلا کی ضد ، جیسے : بگھارا سالن

بَگھارنا

گھی یا تیل مین پیاز لہسن یا زیرے وغیرہ میں داغ کرکے ترکاری یا دال وغیرہ میں ڈالنا، چھونکنا، تڑکا دینا

بَگھاری ہَنڈْیا

روغن میں مسالہ پھون کر پکایا ہوا سالن، ابالی ہنڈیا کی ضد

بَگھار ڈالنا

ریزہ ریزہ کردینا، دبانا

بَگھار لگانا

داغ کرنا

بَگھارے چاوَل

گھی میں ہریاں کرک ے نمک اور گرم مسالے ڈال کو پکائے ہوئے چاول ، چلاو

بَگھارے بَینْگَن

مقررہ مسالے اور ترشی ڈال کر مقرر طریقے سے تیل میں پکایا ہوا بینگن کا سالن

کَتَّل کا بَگھار

(دال وغیرہ بگھارنے کے لیے) پتھر کا ٹکڑا ڈال کر گھی کڑکڑانا (جس سے دال سون٘دھی ہو جاتی ہے)، کڑکڑاتے گھی میں پتھر کے ٹکڑے ڈال کر اُس سے دال بگھارتے ہیں تاکہ سوندھی ہوجائے

دال میں بَگھار لَگْنا

دال پکنے کے بعد گِھی داغ کرکے اس میں ڈالا جانا ؛ اُچَھلْنا ، تنکنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَگھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَگھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone