تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچھار" کے متعقلہ نتائج

پَچھار

پچھارنا (۲) (رک) کا عمل .

پُچھار

پوچھنے کا عمل، پوچھ گچھ، دریافت

پَچھارْنا

رک : پچھاڑنا (۱) .

پُوچھ پُچھار

رک : پوچھ پچار .

پَچار

ایک درخت تقریباً نصف قد آدم کے برابر ، تالاب ، جھیل اور نہر کے کنارے اگتا ہے ، شاخیں جڑ سے اگتی اور مجوف گرہ دار ہوتی ہیں ہر گرہ پر پتے عریض و طویل اور نوک دار پیدا ہوتے ہیں . پتوں کے تلے کا حصہ سرخی و سیاہی مائل ہوتا ہے اور ان پر تھوڑی سی چیپ دار رطوبت بھی ہوتی ہے ، اس کی سوکھی شاخیں نیلے ڈورے میں لپیٹ کر بیماروں کے ہاتھ پان٘و میں بان٘دھتے ہیں تاکہ بھوت پریت سے محفوظ رہیں.

پُچار

low alluvial land which is irrigated by river or canal water

پَچھاوَر

ایک قسم کا مشروب (مٹھا ، کڑھی ، کان٘جی یا پنا اور دودھ وغیرہ) جو مزیدار ہوتا ہے ، پچھیاور .

پَچھاں

پچھم، مغرب

پَچھاڑ

۔ (ھ) مونث۔ زمین پر پیٹھ کے بل گرجانا۔

پِچھا

اُبلے ہوئے چاول یا دوسرے کسی اناج کی پیچ، مان٘ڑ، سیمل کے درخت کا گون٘د، سان٘پ کی وہ رال، جس میں زہر شامل ہوتا ہے، گروہ، ان٘بوہ، مجمع، ڈھیر، خول، غلاف، پوشش، چھالیا، سپاری، فوفل، لاط : Arecanut، موز، بڑے قسم کا کیلا، لاط : Musa sapientum، شیشم کا درخت، لاط : Dalbergia sisu، زرہ بکتر، گھوڑے کے پاؤں کی ایک بیماری، پچھل پاد، قطار، صف، سلسلہ، پنڈلی، آکاش بیل، لاط : Cuscuta reflexa or cassyta filiformis نارن٘گی کا پیڑ، مکو کا پیڑ، نرمل، لاط : Strychoos potatorum

پَرْچھار

رک : پرچار، دکھاوا

پَگھار

رک : پگار .

پَٹھار

(زراعت) ایسا قطعۂ آراضی جس کی سطح کی مٹی کے قریب چٹان ہو اور بڑا درخت نہ لگ سکے .

پُچارا

کوچی ، برش ، پوتا.

پَچَہْرَہ

رک : پچوور .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچھار کے معانیدیکھیے

پَچھار

pachhaar•पछार

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

پَچھار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پچھارنا (۲) (رک) کا عمل .
  • رک : پچھاڑ ، پچھاڑنے کا عمل .
  • نشیبی زمین جس میں پانی آ کر ٹھیرے .

Urdu meaning of pachhaar

  • Roman
  • Urdu

  • pachhaarnaa (२) (ruk) ka amal
  • ruk ha pachhaa.D, pachhaa.Dne ka amal
  • nashiibii zamiin jis me.n paanii aakar Thiire

पछार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = पछाड़

پَچھار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone