تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَدْمَن" کے متعقلہ نتائج

پَدْمَن

پدم

پَدْمَنی چماروں میں ہوتی ہے

بعض اوقات چماروں میں بھی بہت خوبصورت عورت پائی جاتی ہے

دَہ پَدْمَن

(ریاضی) دمن پدم ، دس کھرب کے بعد کا درجہ

پَدمنِی

نہایت نازک اندام اور حسین عورت، عورتوں کی اقسام چہار گانہ (پدمنی چترنی، سن٘کھنی، بستنی) میں سے قسم اعلیٰ کی عورت

اِسْتَھل پَدْمَنی

(نباتیات) ایک قسم کا کنول جو یے آب مقامات میں پھلتا ہے ؛ گلاب کے پھول کا نام (دواؤں میں مستعمل)

پَدْما

(لفظاً) کن٘ول کے رن٘گ کی، (مجازاً) صبیح، گوری، لکشمی دیوی کا لقب، قسمت کی دیوی، گڑھل کی ایک قسم، ایک قسم کی بیل یا پودا، لاط : Clerodendrum siphonanthus ایک پودا جو جنس خبازی سے متعلق ہے، عربی : ترتر، لاط : Hibeiscus mutablis

پَدْمَک

فوج جو کن٘ول کی شکل میں صف آرا ہو

پَدْمَج

کن٘ول سے پیدا شدہ، برہما

پِلْمَن

دھان کی ایک قسم.

پَمَّن

گیہوں کی بہترین قسم

پامَن

خارش زدہ، جسے یا جس میں (ہریس) پام کی بیماری ہو یا کوئی اور کھجلی کی بیماری ہو

پَدَم

(ریاضی) اکائی کے بعد سے شمار کریں تو سولہویں نمبر پر آنے والا عدد ؛ (شاستر) دس کھرب (اکائی سے چودھویں نمبر پر) کے برابر .

دِل لَگا مینڈھکی سے تو پَدمِنِی کیا چیز ہے

جہاں محبت ہو وہاں کوئی نقص نظر نہیں آتا

پَدَم چارْنی

ایک روئیدگی جو کھڑے پانی ، تالاب اور حوض میں پیدا ہوتی ہے بالشت بھر سے کم بلنْد ہوتی ہے ، روئیدگی کی شکل گل نیلوفر کی سی ہوتی ہے اور پتے مثل نیلوفر کے اور سخت اور سبز اور گرہ دار اور باریک اور چوڑے ہوتے ہیں جڑ اور پھول خوشبودار زبان کو کاٹتی ہے ، دکن کے آدمی لیمو یا املی کی ترشی کے ساتھ اس کی ترکاری پکا کر کھاتے ہیں بعض کے نزدیک ایک قسم کا نیلوفر ہے اور بعض کن٘ول کہتے ہیں ، لاط : Hibiscus mutabilis.

پَدْمَکی

رک : بھوج پتر ، بھوج پتر کا درخت .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَدْمَن کے معانیدیکھیے

پَدْمَن

padman•पद्मन

وزن : 22

دیکھیے: پَدَم

  • Roman
  • Urdu

پَدْمَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پدم
  • پدمنی

Urdu meaning of padman

  • Roman
  • Urdu

  • padm
  • padminii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَدْمَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَدْمَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone