تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَدَم چارْنی" کے متعقلہ نتائج

پَدَم چارْنی

ایک روئیدگی جو کھڑے پانی ، تالاب اور حوض میں پیدا ہوتی ہے بالشت بھر سے کم بلنْد ہوتی ہے ، روئیدگی کی شکل گل نیلوفر کی سی ہوتی ہے اور پتے مثل نیلوفر کے اور سخت اور سبز اور گرہ دار اور باریک اور چوڑے ہوتے ہیں جڑ اور پھول خوشبودار زبان کو کاٹتی ہے ، دکن کے آدمی لیمو یا املی کی ترشی کے ساتھ اس کی ترکاری پکا کر کھاتے ہیں بعض کے نزدیک ایک قسم کا نیلوفر ہے اور بعض کن٘ول کہتے ہیں ، لاط : Hibiscus mutabilis.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَدَم چارْنی کے معانیدیکھیے

پَدَم چارْنی

padmachaariniiपद्मचारिणी

اصل: سنسکرت

وزن : 21212

  • Roman
  • Urdu

پَدَم چارْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک روئیدگی جو کھڑے پانی ، تالاب اور حوض میں پیدا ہوتی ہے بالشت بھر سے کم بلنْد ہوتی ہے ، روئیدگی کی شکل گل نیلوفر کی سی ہوتی ہے اور پتے مثل نیلوفر کے اور سخت اور سبز اور گرہ دار اور باریک اور چوڑے ہوتے ہیں جڑ اور پھول خوشبودار زبان کو کاٹتی ہے ، دکن کے آدمی لیمو یا املی کی ترشی کے ساتھ اس کی ترکاری پکا کر کھاتے ہیں بعض کے نزدیک ایک قسم کا نیلوفر ہے اور بعض کن٘ول کہتے ہیں ، لاط : Hibiscus mutabilis.

Urdu meaning of padmachaarinii

  • Roman
  • Urdu

  • ek ro.iidagii jo kha.De paanii, taalaab aur hauz me.n paida hotii hai baalishat bhar se kam balan॒da hotii hai, ro.iidagii kii shakl gul niilofar kii sii hotii hai aur pate misal niilofar ke aur saKht aur sabaz aur girahdaar aur baariik aur chau.De hote hai.n ja.D aur phuul Khushbuudaar zabaan ko kaaTtii hai, dakkan ke aadamii liimo ya amlii kii turshii ke saath us kii tarkaarii pakka kar khaate hai.n baaaz ke nazdiik ek kism ka niilofar hai aur baaaz kanval kahte hai.n, laat ha Hibiscus mutabilis

पद्मचारिणी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गेंदा
  • शमी वृक्ष
  • हल्दी
  • लाख
  • ठहरे हुए पानी, तालाबों और तालों में उगने वाला एक पौधा जो एक फुट से भी कम ऊँचा होता है, पौधे का आकार कमल के फूल जैसा होता है और पत्तियाँ कमल के फूल की तरह होती हैं, कठोर और हरे, गांठदार और पतली, चौड़ी जड़ और फूल सुगंधित जीभ को काटता है, दक्कन का आदमी नींबू या इमली के अचार के साथ उसका सलाद पकाता है और खाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَدَم چارْنی

ایک روئیدگی جو کھڑے پانی ، تالاب اور حوض میں پیدا ہوتی ہے بالشت بھر سے کم بلنْد ہوتی ہے ، روئیدگی کی شکل گل نیلوفر کی سی ہوتی ہے اور پتے مثل نیلوفر کے اور سخت اور سبز اور گرہ دار اور باریک اور چوڑے ہوتے ہیں جڑ اور پھول خوشبودار زبان کو کاٹتی ہے ، دکن کے آدمی لیمو یا املی کی ترشی کے ساتھ اس کی ترکاری پکا کر کھاتے ہیں بعض کے نزدیک ایک قسم کا نیلوفر ہے اور بعض کن٘ول کہتے ہیں ، لاط : Hibiscus mutabilis.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَدَم چارْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَدَم چارْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone