تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَدْماوَت" کے متعقلہ نتائج

پَدْماوَت

چتوڑ کی رانی کا نام ؛ ملک محمد جائسی کی منظوم داستان کا نام جس میں شہزادی پدماوتی کا قصہ بیان کیا گیا ہے ؛ لکشمی دیوی کا لقب ؛ منسا دیوی کا ایک نام ؛ پراکت میں ایک بحریا وزن کا نام .

پَدْما

(لفظاً) کن٘ول کے رن٘گ کی، (مجازاً) صبیح، گوری، لکشمی دیوی کا لقب، قسمت کی دیوی، گڑھل کی ایک قسم، ایک قسم کی بیل یا پودا، لاط : Clerodendrum siphonanthus ایک پودا جو جنس خبازی سے متعلق ہے، عربی : ترتر، لاط : Hibeiscus mutablis

پَدْماکَر

بڑا تالاب یا جھیل جس میں کن٘ول اُگتے ہوں، ایک گہرا تالاب

پَدْماسَن

پدم آسن، کن٘ول کی شکل کی نشست یا تخت، خصوصاً وہ جس پر مورتیاں رکھی جاتی ہیں

پَداتِ

پَدات

پیدل، راہرو، پیدل سپاہی، پیادہ، چپڑاسی، نوکر، ملازم، شطرنج کا پیادہ

پَدارَت

(مجازاً) ظاہر کرنے کا عمل ، اظہار.

پَدْماکھ

ایک قسم کا درخت، جو گڈھوال سے سکّم اور بھوٹان تک پایا جاتا ہے، اس کی لمبائی کہیں کم اور کہیں زیادہ ہوتی ہے، بسنت کے موسم میں پتے جھڑ جاتے ہیں، اس کے بیجوں سے کڑوے بادام کی طرح کا تیل نکلتا ہے، کن٘وار اور کاتک میں پھول لگتے ہیں، اس میں پھل چھوٹے لگتے ہیں، جن میں پیلا یا کسی قدر نارنجی یا قدرے لال گودام نکلتا ہے اور مزہ کڑوا یا کسیلا ہوتا ہے، بطور دوا مستعمل ہے

پِچَھوت

(کاشتکاری) وہ چیز، جو فصل کے آخر میں بوئی جائے یا پیدا ہو

پَدْماٹ

جنس تج، تیز پات، موٹی دار چینی، املتاس کی ایک قسم، املتاس وغیرہ، لاط : Cassia

پِیچُھوت

رک : پیچھے .

پاراوَت

کبوتر .

تھل پَدْما

ایک پودا اور اس کا پھول جسکو انگریزی میں ہبس کَس میوٹابلس اور اردو میں تھل پدما کہتے ہیں ، صبح کو سفید اور شام کو سرخ ہو جاتا ہے

راج پُدْھوا

وہ جو بادشاہ کے خلِاف جنگ کرے، باغی (سپاہی وغیرہ)

پَدَّھتِ

راستہ، سڑک، راہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَدْماوَت کے معانیدیکھیے

پَدْماوَت

padmaavat•पद्मावत

  • Roman
  • Urdu

پَدْماوَت کے اردو معانی

  • وہ جگہ جہاں کنول بکثرت پیدا ہوتے ہوں .
  • چتوڑ کی رانی کا نام ؛ ملک محمد جائسی کی منظوم داستان کا نام جس میں شہزادی پدماوتی کا قصہ بیان کیا گیا ہے ؛ لکشمی دیوی کا لقب ؛ منسا دیوی کا ایک نام ؛ پراکت میں ایک بحریا وزن کا نام .
  • شہر پٹنہ (بھارت) کا قدیم نام ؛ اُجینی (بھارت) کا ایک پرانا نام ؛ شہرپنا (بھارت) کا قدیم نام ؛ پران کے مطابق سورگ (= جنّت) کی ایک اپسرا ؛ پران کے مطابق راجہ شرِگال کی استری کا نام
  • رک : پدم چا.
  • یدھشٹر (راجہ کشمیر) کی ایک رانی کا نام .
  • زمانہ قدیم میں ایک دریا کا نام .

Urdu meaning of padmaavat

  • Roman
  • Urdu

  • vo jagah jahaa.n kanval bakasrat paida hote huu.n
  • chittau.D kii raanii ka naam ; mulak muhammad jaa.isii kii manjuum daastaan ka naam jis me.n shahzaadii padmaavatii ka qissa byaan kiya gayaa hai ; lakshmii devii ka laqab ; manasaa devii ka ek naam ; par ukt me.n ek bahuriyaa vazan ka naam
  • shahr paTna (bhaarat) ka qadiim naam ; ujiinii (bhaarat) ka ek puraanaa naam ; shahrapnah (bhaarat) ka qadiim naam ; praaN ke mutaabiq svarg (= jannat) kii ek apsaraa ; praaN ke mutaabiq raajaa shar-e-gaal kii istrii ka naam
  • ruk ha padm chaa
  • yudhishTar (raajaa kashmiir) kii ek raanii ka naam
  • zamaana-e-qadiim me.n ek dariyaa ka naam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَدْماوَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَدْماوَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone