تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَدَّھتِ" کے متعقلہ نتائج

پَدَّھتِ

راستہ، سڑک، راہ

پَداتِ

پَدات

پیدل، راہرو، پیدل سپاہی، پیادہ، چپڑاسی، نوکر، ملازم، شطرنج کا پیادہ

پَدَّھتی

راستہ، سڑک، راہ

پَداتِک

چپراسی

پَدھّی

چڈھی ، پشت کی سواری .

پَڑَھت

پڑھنے کا علم یا انداز

پَٹِھت

جو پڑھا لکھا ہو، تعلیم یافتہ

پادْتا پِھرنا

بے وقعت ہو جانا ، حقیر اور ذلیل ہونا .

بے گَھرنی گَھر پادَت ہے، ہے گَھرنی گَھر گاجَت ہے

بِن گَھرنی گَھر پادَت ہے، ہے گَھرنی گَھر گاجَت

بِن گَھرنی گَھر پادَت ہے، ہے گَھرنی گَھر گاجَت ہے

بیوی ہی سے گھر کی رونق ہوتی ہے اور بغیر بیوی کے گھر سونا معلوم ہوتا ہے

ہَے گھرنی گَھر کاجَت ہے، نَہیں گَھرنی گَھر پادَت ہے

بیوی سے گھر کی رونق ہوتی ہے بغیر بیوی کے گھر اجاڑ ہوتا ہے

بے گَھرنی گَھر پادَت ہے، ہے گَھرنی گَھر گاجَت

ہَگْتا پادْتا

پیخانہ پھرتا اور ریح خارج کرتا ؛ مراد : ڈرتا اور خوف کھاتا ہوا ؛ مجبوراً ، ہار کے جھک مار کے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَدَّھتِ کے معانیدیکھیے

پَدَّھتِ

paddhati•पद्धति

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

پَدَّھتِ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • راستہ، سڑک، راہ
  • قطار، صف، سلسلہ
  • ایک قسم کی ادبی تحریر
  • رسالہ
  • ہدایت نامہ
  • کسی خاص مضمون کی کتاب
  • رسم و رواج، کسی خاص رسم کے متعلق مذہبی ہدایات کی کتاب
  • خطاب
  • لقب
  • نام، خاندانی نام

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

پَدَّھتی

راستہ، سڑک، راہ

Urdu meaning of paddhati

  • Roman
  • Urdu

  • raasta, sa.Dak, raah
  • qataar, saf, silsilaa
  • ek kism kii adabii tahriir
  • risaalaa
  • hidaayatnaama
  • kisii Khaas mazmuun kii kitaab
  • rasm-o-rivaaj, kisii Khaas rasm ke mutaalliq mazahbii hidaayaat kii kitaab
  • Khitaab
  • laqab
  • naam, Khaandaanii naam

पद्धति के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रास्ता, सड़क, राह
  • शृंखला, पंक्ति, सिलसिला
  • एक प्रकार का साहित्यिक लेख
  • पत्रिका
  • वह पत्र जिसमें हिदायतों का विवरण हो, अनुदेशपत्र
  • किसी विशेष विषय की पुस्तक
  • रीति-रिवाज, किसी विशेष परंपरा से संबंधित धार्मिक अनुदेशों की पुस्तक
  • उपाधि
  • पदवी
  • नाम, ख़ानदानी अर्थात पारिवारिक नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَدَّھتِ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَدَّھتِ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone