تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچھیو" کے متعقلہ نتائج

پَچھیو

رک : پیچھے

پَچْھیا

پچھم کی طرف سے چلنے والی ہوا ، پچھوائی.

پِچھیں

پیچھے

پَچّھی

طرف دار، مددگار

پُچَھیّا

پوچھنے والا شخص، خبر لینے والا آدمی، دھیان رکھنے والا، خیال اور رکھنے والا

پَچَّھی

پچھم (رک) کا رہنے والا ؛ مغربی

پُچّھی

(حرف معیت) فی پون٘چھ، یعنی ہر مویشی پر لگایا جانے والا ایک محصول

پُچِھیا

دن٘بہ، مین٘ڈھا

پَچْھیاو

رک : پچھیا.

پوچھی

مچھلی کی دم، پُون٘چھ

پُوچھا

شگون، جوتشیوں کی صلاح، منجموں کی رائے، نیز بھگتیوں یا میراں والوں سے بیماری وغیرہ یا مستقبل کا حال دریافت کرنے کا عمل

پِیچھیں

بعد میں .

پِیچُھو

۲. بعد ، اخیر .

پِیچھے

بعد (زمانے کے اظہار کے لیے) .

پُوچھ

پرسش، باز پرس، استفسار، دریافت، واقفیت

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچھیو کے معانیدیکھیے

پَچھیو

pachhyo•पछयो

دیکھیے: پِیچھے

  • Roman
  • Urdu

پَچھیو کے اردو معانی

  • رک : پیچھے

Urdu meaning of pachhyo

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha piichhe

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچھیو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچھیو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone