تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِلْچِلاتا" کے متعقلہ نتائج

چِلْچِلاتا

گرم، جلانے والا، سوزاں

چِلْچِلاتی

جس میں گرمی کی شدت ہو، بہت گرم, جلانے والی، (دھوپ گرمی اور دوپہر کے لیے مستعمل)

چِلْچِلانا

چیل کا بولنا

چِلْچِلاتی گَرْمی

intense heat

چِلْچِلاتی دھوپ

جس میں گرمی کی شدت ہو، بہت گرم، کڑی دھوپ ہونا، (خاص طور پر دوپہر کے لیے مستعمل)

چِھلچِھلاتا

shining, glittering

چُلْچُلانا

جسم کے کسی حصے میں ہلکی جلن یا سرسری محسوس ہونا اور اسے کھجانے کا من ہونا، چُل ہونا، کُھجلی ہونا

چَل چِتَّاتا

بے ہودگی

چِپْچِپاتا

رک : چپچپا، چپچپی.

چِلْچِلا

چیخنے چلانے والا، چیخنے میں کرخت آواز نکالنے والا

چُہْچُواتا

رک : چہچہاتا .

چُہْچُہاتا

گہرا لال رنگ کا، شوخ رنگ کا، چمکیلے رنگ والا

چِلْچِلَہ

चील, चिल्ल, कछुआ, कच्छप।

چَنْچَلانا

بے چین ہونا ، بے قرار ہونا.

چِھچَھلْتا

سرسری

اردو، انگلش اور ہندی میں چِلْچِلاتا کے معانیدیکھیے

چِلْچِلاتا

chilchilaataa•चिलचिलाता

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

چِلْچِلاتا کے اردو معانی

صفت

  • گرم، جلانے والا، سوزاں

Urdu meaning of chilchilaataa

  • Roman
  • Urdu

  • garm, jalaane vaala, sozaa.n

English meaning of chilchilaataa

Adjective

  • very hot, burning or scorching

चिलचिलाता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गर्म, जलाने वाला, ज्वलित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِلْچِلاتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِلْچِلاتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone