تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاپْلیٹ" کے متعقلہ نتائج

پاپْلیٹ

مچھلی کی ایک قسم، جو بحرہند اور بحرالکاہل میں پائی جاتی ہے، چھمنا مچھلی

پَہْلیں

دیکھیے: پہلے

پَہْلی

پہلا کی تانیث، ابتدائی، اوّل، مقدم

پھولی

پھولا کی تانیث.

پالٹی

(عوامی) رک : پارٹی.

پالی

(مجازاً) مقابلہ، کشتی، مقابلے یا آمنے سامنے کی لڑائی.

پالْیا

مویشیوں کی ایک بیماری جس میں گلے کے غدود متورم ہو جاتے ہیں اور من٘ھ سے رال ٹپکنے لگتی ہے اور حلق میں سوزش ہو جاتی ہے جس کے باعث کھانا پینا بند ہو جاتا ہے، پلیا، رال نیلوآ.

پَھلْیَہ

کلی، پھول

پَھلی

بھلا کی تانیث، لوہے کی نوک والی

پَہیلی

اس جملے یا کلام کو کہتے ہیں جو ذو معنین ہو یا اس کے معانی کو الفاظ کی اوٹ میں قصداً اس غرض سے مخفی رکھا گیا ہو کہ مخاطب کی سوجھ بوجھ بآسانی نہ پا سکے، اس کی صورت استفہامیہ بھی ہوسکتی ہے

پاپْنی

ظالم ، جفاکار ، بدکار (عورت) پاپی (رک) کی تانیث.

پاپائی

پاپ (۲) سے منسوب .

پَاپِی

گنہگار، مجرم، فاسق، بد کردار

پاپِیا

ارنڈ کی ایک قسم ، ارنڈ خربوزہ ، پپیا.

پاپیں

رک : پاپی.

اردو، انگلش اور ہندی میں پاپْلیٹ کے معانیدیکھیے

پاپْلیٹ

paapleT•पाप्लेट

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

پاپْلیٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مچھلی کی ایک قسم، جو بحرہند اور بحرالکاہل میں پائی جاتی ہے، چھمنا مچھلی

Urdu meaning of paapleT

  • Roman
  • Urdu

  • machhlii kii ek qism, jo bahr-e-hind aur bahr-e-alkaahil me.n paa.ii jaatii hai, chhamnaa machhlii

English meaning of paapleT

Noun, Feminine

  • pomfret, a salt water fish

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاپْلیٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاپْلیٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone