تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاپ گرَہ" کے متعقلہ نتائج

پاپ گرَہ

کرشن اشٹمی سے شکل اشٹمی تک کا چاند، وہ چاند جو دیکھنے میں آدھے سے کم ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں پاپ گرَہ کے معانیدیکھیے

پاپ گرَہ

paap-grahपाप-ग्रह

اصل: سنسکرت

موضوعات: فلکیات

  • Roman
  • Urdu

پاپ گرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کرشن اشٹمی سے شکل اشٹمی تک کا چاند، وہ چاند جو دیکھنے میں آدھے سے کم ہو
  • (نجوم) نحس ستارے، سورج مریخ زحل رہو یا شہاب ثاقب (کیت)
  • قہر، آفت سماوی، شدنی امور، قضائے مبرم
  • مصیبت

Urdu meaning of paap-grah

  • Roman
  • Urdu

  • krishN ashaTmii se shakl ashaTmii tak ka chaand, vo chaand jo dekhne me.n aadhe se kam ho
  • (nujuum) nahas sitaare, suuraj mirriiKh zuhal raho ya shahaab saaqib (ket
  • qahr, aafat samaavii, shudNii umuur, qazaa-e-mubarram
  • musiibat

English meaning of paap-grah

Noun, Masculine

  • any ill-omened aspect of the heavenly bodies (such as the conjunction of the sun or Budh with the moon in her last quarter),
  • inauspicious planet, any ill-omened aspect of the heavenly bodies (such as the conjunction of the sun or Budh with the moon in her last quarter), Saturn, Mars, calamity, misfortune, fatal destiny
  • ( Astronomy) inauspicious planet, Rahu, Saturn, Mars
  • calamity, misfortune, fatal destiny
  • trouble

पाप-ग्रह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फलित ज्योतिष के अनुसार कृष्णाष्टमी से शुक्लाष्टमी तक का चंद्रमा, वह चंद्रमा जो देखने में आधे से कम हो, अथवा इनमें से किसी ग्रह से युक्त बुध, यह ग्रह अशुभ फलकारक माने जाते हैं
  • ( ज्योतिष) फलित ज्योतिष के अनुसार सूर्य, मंगल, शनि और राहु, केतु ये ग्रह
  • आपदा, विपदा, आकाशीय आपदा, दैवीय विपत्ति, अनपेक्षित दुर्घटना
  • मुसीबत, संकट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاپ گرَہ

کرشن اشٹمی سے شکل اشٹمی تک کا چاند، وہ چاند جو دیکھنے میں آدھے سے کم ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاپ گرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاپ گرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone