تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاوں سے پاوں بِھڑانا" کے متعقلہ نتائج

پاوں سے پاوں بِھڑانا

قریب ہونا ، نزدیک آنا ، پاس ہونا

پاوں مَیدان سے نَہ ہَٹانا

ثابت قدم رہنا ، لڑائی میں ڈٹے رہنا ؛ بحث و مباحثہ میں اپنی بات پر قائم رہنا.

پاوں مَیدان سے نَہ ہَٹْنا

ثابت قدم رہنا ، لڑائی میں ڈٹے رہنا ؛ بحث و مباحثہ میں اپنی بات پر قائم رہنا.

اَپْنے ہاتھ پاوں سے چُھوٹنا

بچہ پیدا ہونا، زمانہ حمل ختم ہو کر ولادت ہو جانا

پاوں سے پاوں باندْھنا

نہایت چوکسی رکھنا ، اپنے پاس سے کہیں جانے نہ دینا ، ہر وقت ساتھ رکھنا

پاوں سے پاوں جوڑ کَر کَھڑے ہونا

پاں٘و سے پان٘و ملا کر کھڑے ہونا.

پاوں کَہِیں سے کَہِیں پَڑْنا

نشے یا اضطراب میں پان٘و کا ادھر ادھر پڑنا ، سیدھا نہ چلنا.

پاوں سے پاوں باندْھ کَر چَلْنا

ساتھ ساتھ چلنا : برابری کرنا.

پاوں سے پاوں بانْدھ کَر بِٹھانا

نہایت چوکسی رکھنا ، اپنے پاس سے کہیں جانے نہ دینا ، ہر وقت ساتھ رکھنا

پاوں سے لَگْنا

واقف ہونا ، راستے کی پہچان ہونا ، دشت نوردی کا یا راہوں پر چلنے کا عادی ہونا.

پاوں آنکھوں سے مَلنا

کمال عقیدت سے پیروں کو آن٘کھوں سے لگانا.

پاوں آنکھوں سے لَگانا

رک : پان٘وں آن٘کھوں سے مَلنا.

پالْنے سے پاوں نِکالْنا

حد سے تجاوز کرنا، قید و بند سے آزاد ہونے کی سعی کرنا، نافرمانی پر آمادہ ہونا.

اَپْنے ہاتھ سے اَپْنے پاوں میں کُلہاڑی مارنا

خود کوئی ایسی بات یا کام کرنا جس سے اپنا نقصان ہو جائے

پاوں دَرْمیان سے نِکال لینا

واسطہ نہ رکھنا ، بے تعلق ہو جانا ، ضامن نہ رہنا.

پیٹ میں سے پاوں نِکالْنا

۔دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔

پَٹّی سے پاوں باندھ کے بَیٹْھنا

(کسی کام میں) بڑی توجہ اور محنت صرف کرنا.

پاوں تَلے سے زَمین نِکَل جانا

گھبرا جانا ، حواس باختہ ہو جانا ، بے سدھ ہوجانا ، بھچک جانا ، (کسی وحشت ناک بات سے) ہوش اڑجانا ، (مبالغے کے لیے) ایسی مصبیت (جس سے زمین بھی کان٘پ اٹھے) پڑنا.

پاوں تَلے سے زَمین سَرَک جانا

(کسی شرم کی بات پر نفرت اور بیزاری ظاہر کرنے کے لیے) بے حد شرمندہ ہونا

پاوں کی جُوتی پَیروں سے دَبانا

ذلیل اور کمینے سے اس کی حیثیت کے مطابق سلوک کرنا.

پاوں کے نِیچے سے زَمین نِکَل جانا

رک : پان٘و تلے سے زمین نکل جانا.

گَھر سے پاؤں نِکالنا

۔۱۔گھر سے باہر جانا۔ ؎ ۲۰(کنییۃً) حد سے متجاوز ہونا۔

پیٹ سے باہَر پاؤں نِکالْنا

۔(عو) دہلی۔ دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔

ہاتھ پاؤں سے چُھوٹْنا

۔(عو) جننے سے فراغت پانا۔ جن کر تندرست ہوجانا۔ بخیریت بچہ جننا

خاک پاؤں سے نَہ لَگنے دینا

۔(پاؤں سے خاک نہ لگنے دینا۔ بول چال میں ہے)۔ بہت تیز جانا کی جگہ۔ زمین پر پاؤں نہ رکھنا۔ ناز کرنا۔ ؎

آئے گا تو اَپنے پاؤں سے جائے گا کِس کے پاؤں سے

(دشمن وغیرہ) چلا تو آئے گا مگر میرے یا ہمارے ہوتے بچ کر کیسے جائے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں پاوں سے پاوں بِھڑانا کے معانیدیکھیے

پاوں سے پاوں بِھڑانا

paa.nv se paa.nv bhi.Daanaaपाँव से पाँव भिड़ाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پاوں سے پاوں بِھڑانا کے اردو معانی

  • قریب ہونا ، نزدیک آنا ، پاس ہونا

Urdu meaning of paa.nv se paa.nv bhi.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • qariib honaa, nazdiik aanaa, paas honaa

पाँव से पाँव भिड़ाना के हिंदी अर्थ

  • क़रीब होना, नज़दीक आना, पास होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاوں سے پاوں بِھڑانا

قریب ہونا ، نزدیک آنا ، پاس ہونا

پاوں مَیدان سے نَہ ہَٹانا

ثابت قدم رہنا ، لڑائی میں ڈٹے رہنا ؛ بحث و مباحثہ میں اپنی بات پر قائم رہنا.

پاوں مَیدان سے نَہ ہَٹْنا

ثابت قدم رہنا ، لڑائی میں ڈٹے رہنا ؛ بحث و مباحثہ میں اپنی بات پر قائم رہنا.

اَپْنے ہاتھ پاوں سے چُھوٹنا

بچہ پیدا ہونا، زمانہ حمل ختم ہو کر ولادت ہو جانا

پاوں سے پاوں باندْھنا

نہایت چوکسی رکھنا ، اپنے پاس سے کہیں جانے نہ دینا ، ہر وقت ساتھ رکھنا

پاوں سے پاوں جوڑ کَر کَھڑے ہونا

پاں٘و سے پان٘و ملا کر کھڑے ہونا.

پاوں کَہِیں سے کَہِیں پَڑْنا

نشے یا اضطراب میں پان٘و کا ادھر ادھر پڑنا ، سیدھا نہ چلنا.

پاوں سے پاوں باندْھ کَر چَلْنا

ساتھ ساتھ چلنا : برابری کرنا.

پاوں سے پاوں بانْدھ کَر بِٹھانا

نہایت چوکسی رکھنا ، اپنے پاس سے کہیں جانے نہ دینا ، ہر وقت ساتھ رکھنا

پاوں سے لَگْنا

واقف ہونا ، راستے کی پہچان ہونا ، دشت نوردی کا یا راہوں پر چلنے کا عادی ہونا.

پاوں آنکھوں سے مَلنا

کمال عقیدت سے پیروں کو آن٘کھوں سے لگانا.

پاوں آنکھوں سے لَگانا

رک : پان٘وں آن٘کھوں سے مَلنا.

پالْنے سے پاوں نِکالْنا

حد سے تجاوز کرنا، قید و بند سے آزاد ہونے کی سعی کرنا، نافرمانی پر آمادہ ہونا.

اَپْنے ہاتھ سے اَپْنے پاوں میں کُلہاڑی مارنا

خود کوئی ایسی بات یا کام کرنا جس سے اپنا نقصان ہو جائے

پاوں دَرْمیان سے نِکال لینا

واسطہ نہ رکھنا ، بے تعلق ہو جانا ، ضامن نہ رہنا.

پیٹ میں سے پاوں نِکالْنا

۔دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔

پَٹّی سے پاوں باندھ کے بَیٹْھنا

(کسی کام میں) بڑی توجہ اور محنت صرف کرنا.

پاوں تَلے سے زَمین نِکَل جانا

گھبرا جانا ، حواس باختہ ہو جانا ، بے سدھ ہوجانا ، بھچک جانا ، (کسی وحشت ناک بات سے) ہوش اڑجانا ، (مبالغے کے لیے) ایسی مصبیت (جس سے زمین بھی کان٘پ اٹھے) پڑنا.

پاوں تَلے سے زَمین سَرَک جانا

(کسی شرم کی بات پر نفرت اور بیزاری ظاہر کرنے کے لیے) بے حد شرمندہ ہونا

پاوں کی جُوتی پَیروں سے دَبانا

ذلیل اور کمینے سے اس کی حیثیت کے مطابق سلوک کرنا.

پاوں کے نِیچے سے زَمین نِکَل جانا

رک : پان٘و تلے سے زمین نکل جانا.

گَھر سے پاؤں نِکالنا

۔۱۔گھر سے باہر جانا۔ ؎ ۲۰(کنییۃً) حد سے متجاوز ہونا۔

پیٹ سے باہَر پاؤں نِکالْنا

۔(عو) دہلی۔ دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔

ہاتھ پاؤں سے چُھوٹْنا

۔(عو) جننے سے فراغت پانا۔ جن کر تندرست ہوجانا۔ بخیریت بچہ جننا

خاک پاؤں سے نَہ لَگنے دینا

۔(پاؤں سے خاک نہ لگنے دینا۔ بول چال میں ہے)۔ بہت تیز جانا کی جگہ۔ زمین پر پاؤں نہ رکھنا۔ ناز کرنا۔ ؎

آئے گا تو اَپنے پاؤں سے جائے گا کِس کے پاؤں سے

(دشمن وغیرہ) چلا تو آئے گا مگر میرے یا ہمارے ہوتے بچ کر کیسے جائے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاوں سے پاوں بِھڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاوں سے پاوں بِھڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone