تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاوں تَلے سے زَمین سَرَک جانا" کے متعقلہ نتائج

پاوں تَلے سے زَمین سَرَک جانا

(کسی شرم کی بات پر نفرت اور بیزاری ظاہر کرنے کے لیے) بے حد شرمندہ ہونا

پاوں تَلے سے زَمین نِکَل جانا

گھبرا جانا ، حواس باختہ ہو جانا ، بے سدھ ہوجانا ، بھچک جانا ، (کسی وحشت ناک بات سے) ہوش اڑجانا ، (مبالغے کے لیے) ایسی مصبیت (جس سے زمین بھی کان٘پ اٹھے) پڑنا.

پاوں کے نِیچے سے زَمین نِکَل جانا

رک : پان٘و تلے سے زمین نکل جانا.

پَیروں تَلے سے زَمین نِکل جانا

رک : پانْو تلے سے زمین نکل جانا.

زَمِین کا پانو تَلے سے سَرَک جانا

(اچانک کسی حادثے یا صدمے کی خبر سُن کر) حواس ٹھکانے نہ رہنا، برے وقت پر کسی کا ساتھ نہ دینا یا کام نہ آنا، برا وقت پڑنے پر کسی کا کام نہ آنا یا ساتھ چھوڑ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں پاوں تَلے سے زَمین سَرَک جانا کے معانیدیکھیے

پاوں تَلے سے زَمین سَرَک جانا

paa.nv tale se zamiin sarak jaanaaपाँव तले से ज़मीन सरक जाना

  • Roman
  • Urdu

پاوں تَلے سے زَمین سَرَک جانا کے اردو معانی

  • (کسی شرم کی بات پر نفرت اور بیزاری ظاہر کرنے کے لیے) بے حد شرمندہ ہونا
  • گھبرا جانا ، حواس باختہ ہو جانا ، بے سدھ ہوجانا ، بھچک جانا ، (کسی وحشت ناک بات سے) ہوش اڑجانا ، (مبالغے کے لیے) ایسی مصبیت (جس سے زمین بھی کان٘پ اٹھے) پڑنا.

Urdu meaning of paa.nv tale se zamiin sarak jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii shram kii baat par nafrat aur bezaarii zaahir karne ke li.e) behad sharmindaa honaa
  • ghabraa jaana, havaasbaaKhtaa ho jaana, besudh hojaana, bhachak jaana, (kisii vahshat naak baat se) hosh a.Djaanaa, (mubaalGe ke li.e) a.isii musbiiyat (jis se zamiin bhii kaamp uThe) pa.Dnaa

पाँव तले से ज़मीन सरक जाना के हिंदी अर्थ

  • (किसी श्रम की बात पर नफ़रत और बेज़ारी ज़ाहिर करने के लिए) बेहद शर्मिंदा होना
  • घबरा जाना, हवासबाख़ता हो जाना, बेसुध होजाना, भचक जाना, (किसी वहशत नाक बात से) होश अड़जाना, (मुबालग़े के लिए) ऐसी मुसबीयत (जिस से ज़मीन भी कांप उठे) पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاوں تَلے سے زَمین سَرَک جانا

(کسی شرم کی بات پر نفرت اور بیزاری ظاہر کرنے کے لیے) بے حد شرمندہ ہونا

پاوں تَلے سے زَمین نِکَل جانا

گھبرا جانا ، حواس باختہ ہو جانا ، بے سدھ ہوجانا ، بھچک جانا ، (کسی وحشت ناک بات سے) ہوش اڑجانا ، (مبالغے کے لیے) ایسی مصبیت (جس سے زمین بھی کان٘پ اٹھے) پڑنا.

پاوں کے نِیچے سے زَمین نِکَل جانا

رک : پان٘و تلے سے زمین نکل جانا.

پَیروں تَلے سے زَمین نِکل جانا

رک : پانْو تلے سے زمین نکل جانا.

زَمِین کا پانو تَلے سے سَرَک جانا

(اچانک کسی حادثے یا صدمے کی خبر سُن کر) حواس ٹھکانے نہ رہنا، برے وقت پر کسی کا ساتھ نہ دینا یا کام نہ آنا، برا وقت پڑنے پر کسی کا کام نہ آنا یا ساتھ چھوڑ دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاوں تَلے سے زَمین سَرَک جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاوں تَلے سے زَمین سَرَک جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone