تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤں میں مِہنْدی لَگی ہے" کے متعقلہ نتائج

پاؤں میں مِہنْدی لَگی ہے

۔ (مقولہ)۔عو۔ جب کوئی آدمی کہیں آنے جانے میں بیجا عذر یا تامل کرتا ہے اس سے یا اس کو طنزاً کہتی ہیں۔ ؎

پاؤں میں مِہنْدی لَگانا

be unable to set foot on the ground, be unwilling to move around or work

ہاتھ پاؤں میں سَنِیچَر ہے

پانو میں چکر ہے ؛ نحوست ہے

آتْما میں آگ لَگی ہے

بہت ہی بھوک لگی ہے، بھوک بے چین کررہی ہے

کَیا پانو میں مِہْندی لَگی ہے

بہت دھیرے چلنے پر کہتے ہیں کہ کیا پاؤں میں مہندی لگی ہے جو اتنے دھیرے چلتے ہو

پَیروں میں مِہْندی لَگی ہے کیا

why don't you move or do your own work?

کیا ہاتھوں میں مِہْنْدی لَگی ہے

کوئی کام سے بچے تو عورتیں کہتی ہیں

پاؤں سے لَگی سَر میں بُجھی

۔ (عو) تن بدن جل گیا۔ نہایت ہی غصہ آیا۔ (نوٹ) جب کوئی بات بے حد ناگوار ہوتی ہے اظہار غصہ کے واسطے بولتی ہیں۔ (فقرہ) بی ہمسائی نے ایک ایسی بات کہی جس کو سن کر میرے پاؤں سے لگی سر میں بجھی۔

آپ میں کیا شاخِ زَعْفران لَگی ہے

آپ میں کیا دنیا بھر سے نرالی بات ہے، آپ میں کیا خصوصیت ہے (جو اوروں میں نہیں)

پاؤں سے لَگی تو سَر میں بُجھی

became extremely incensed

کَہیں پَتھَّر میں بھی جُونْک لَگی ہے

سنگ دل کو رحم نہیں آتا، بد کو نصیحت کا اثر نہیں ہوتا، کنجوس فیاضی نہیں کرسکتا

مِنْہدی تو پانْو میں نَہِیں لَگی ہے

آتے کیوں نہیں بہانے بناتے ہو

نَدی تُو کیوں گَہراتی ہے کہ مَیں پاؤں ہی نَہیں ڈالتا

تم کیوں اِتراتے اور مزاح کرتے ہو میں پہلے ہی تم سے الگ رہتا ہوں مجھے تمہاری کچھ پروا نہیں ہے

نَدی تُو کیوں گَہراتی ہے کہ مَیں پاؤں ہی نَہیں دَھرتا

تم کیوں اِتراتے اور مزاح کرتے ہو میں پہلے ہی تم سے الگ رہتا ہوں مجھے تمہاری کچھ پروا نہیں ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں میں مِہنْدی لَگی ہے کے معانیدیکھیے

پاؤں میں مِہنْدی لَگی ہے

paa.nv me.n meh.ndii lagii haiपाँव में मेहंदी लगी है

  • Roman
  • Urdu

پاؤں میں مِہنْدی لَگی ہے کے اردو معانی

  • ۔ (مقولہ)۔عو۔ جب کوئی آدمی کہیں آنے جانے میں بیجا عذر یا تامل کرتا ہے اس سے یا اس کو طنزاً کہتی ہیں۔ ؎

Urdu meaning of paa.nv me.n meh.ndii lagii hai

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (maquula)।o। jab ko.ii aadamii kahii.n aane jaane me.n bejaa uzr ya taammul kartaa hai is se ya us ko tanzan kahtii hain।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاؤں میں مِہنْدی لَگی ہے

۔ (مقولہ)۔عو۔ جب کوئی آدمی کہیں آنے جانے میں بیجا عذر یا تامل کرتا ہے اس سے یا اس کو طنزاً کہتی ہیں۔ ؎

پاؤں میں مِہنْدی لَگانا

be unable to set foot on the ground, be unwilling to move around or work

ہاتھ پاؤں میں سَنِیچَر ہے

پانو میں چکر ہے ؛ نحوست ہے

آتْما میں آگ لَگی ہے

بہت ہی بھوک لگی ہے، بھوک بے چین کررہی ہے

کَیا پانو میں مِہْندی لَگی ہے

بہت دھیرے چلنے پر کہتے ہیں کہ کیا پاؤں میں مہندی لگی ہے جو اتنے دھیرے چلتے ہو

پَیروں میں مِہْندی لَگی ہے کیا

why don't you move or do your own work?

کیا ہاتھوں میں مِہْنْدی لَگی ہے

کوئی کام سے بچے تو عورتیں کہتی ہیں

پاؤں سے لَگی سَر میں بُجھی

۔ (عو) تن بدن جل گیا۔ نہایت ہی غصہ آیا۔ (نوٹ) جب کوئی بات بے حد ناگوار ہوتی ہے اظہار غصہ کے واسطے بولتی ہیں۔ (فقرہ) بی ہمسائی نے ایک ایسی بات کہی جس کو سن کر میرے پاؤں سے لگی سر میں بجھی۔

آپ میں کیا شاخِ زَعْفران لَگی ہے

آپ میں کیا دنیا بھر سے نرالی بات ہے، آپ میں کیا خصوصیت ہے (جو اوروں میں نہیں)

پاؤں سے لَگی تو سَر میں بُجھی

became extremely incensed

کَہیں پَتھَّر میں بھی جُونْک لَگی ہے

سنگ دل کو رحم نہیں آتا، بد کو نصیحت کا اثر نہیں ہوتا، کنجوس فیاضی نہیں کرسکتا

مِنْہدی تو پانْو میں نَہِیں لَگی ہے

آتے کیوں نہیں بہانے بناتے ہو

نَدی تُو کیوں گَہراتی ہے کہ مَیں پاؤں ہی نَہیں ڈالتا

تم کیوں اِتراتے اور مزاح کرتے ہو میں پہلے ہی تم سے الگ رہتا ہوں مجھے تمہاری کچھ پروا نہیں ہے

نَدی تُو کیوں گَہراتی ہے کہ مَیں پاؤں ہی نَہیں دَھرتا

تم کیوں اِتراتے اور مزاح کرتے ہو میں پہلے ہی تم سے الگ رہتا ہوں مجھے تمہاری کچھ پروا نہیں ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤں میں مِہنْدی لَگی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤں میں مِہنْدی لَگی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone