تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی اُتارْنا" کے متعقلہ نتائج

پانی اُتارْنا

غرور کو خاک میں ملانا، شرمندہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی اُتارْنا کے معانیدیکھیے

پانی اُتارْنا

paanii utaarnaaपानी उतारना

محاورہ

مادہ: پانی

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

پانی اُتارْنا کے اردو معانی

  • غرور کو خاک میں ملانا، شرمندہ کرنا
  • قدر ومنزلت کم کرنا
  • (شگون کے طور پر) دولھا دلہن کے سر سے تصدق کرکے پانی پینا
  • پانی بلندی سے نشیب کی طرف لانا، پانی کا ایک مکان سے دوسرے مکان کی طرف بہانا
  • پانی گھٹانا، پانی کم کرنا

Urdu meaning of paanii utaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Garuur ko Khaak me.n milaana, sharmindaa karnaa
  • qadar-o-nazilat kam karnaa
  • (shaguun ke taur par) duulhaa dulhan ke sar se tasadduq karke paanii piina
  • paanii bulandii se nasheb kii taraf laanaa, paanii ka ek makaan se duusre makaan kii taraf bahaanaa
  • paanii ghaTaanaa, paanii kam karnaa

पानी उतारना के हिंदी अर्थ

  • घमंड को मिट्टी में मिलाना, लज्जित करना
  • प्रतिष्ठा एवं सम्मान कम करना
  • (शगून के रूप में) दूल्हा दुल्हन के सर से छूवा कर के पानी पीना
  • पानी ऊँचाई से नीचे की ओर लाना, पानी का एक मकान से दूसरे मकान की ओर बहाना
  • पानी घटाना, पानी कम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پانی اُتارْنا

غرور کو خاک میں ملانا، شرمندہ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی اُتارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی اُتارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone