تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پالی" کے متعقلہ نتائج

پالی

(مجازاً) مقابلہ، کشتی، مقابلے یا آمنے سامنے کی لڑائی.

پالی پور

کثیرالمسامات فنجائی پودوں کی ایک جنس جو سم اسپ یا کفچۂ دیوار کی شکل میں درختوں کے تنوں یا مردہ لکڑیوں میں پیدا ہو جاتی ہے.

پالی مُہْرا

سائبان یا کھپریل کی روکار میں مہرک (اولتی کے نیچے جڑی ہوئی جھالر) کے کونوں پر لٹکواں جڑے ہوئے گلدار کھون٘ٹے جن کی بناوٹ سادی ہو

پالی جِیتْنا

مقابلہ میں کامیاب ہونا، فتحیاب ہونا

پالِیدَہ

صاف کیا ہوا

پالِیتی

جاسوس، مخبر، رک : پالتی.

پالی لَڑْنا

پرندوں کا مقابلے کے لئے لڑنا؛ (مزاحاً) دو اشخاص کا باہم لڑ بیٹھنا.

پالی لَڑانا

پرندوں کی جوڑ پھڑکانا ، مقابلہ کرانا ؛ (مزاحاً) دو آدمیوں کو تفریح کے لیے آپس میں لڑا دینا.

پالِیٹیکی

پالیٹکس (رک) سے متعلق ، سیاسی ، سازشی.

پالی ہونا

لڑائی ہونا، مقابلہ ہونا.

پالی ڈانگْروں کی رَکْھ والی

اس کی سمجھ بوجھ اتنی ہی ہے، یہ ہی کام ملا ہے.

پالِیشوش

کان کی ایک بیماری

پالی جَمانا

لڑانے کے لیے پرندوں کا مقابلہ کرانا.

پالی کَرانا

مرغ تیتر بٹیر وغیرہ لڑانا.

پالی باہَر ہونا

بٹیر کا ہار کر بھاگ جانا (کنایۃً) مقابلے سے ہٹ جانا ہاری بول جانا

پالی باہَر بھاگْنا

پرند کا اکھاڑے کے باہر چلا جانا (مجازاً) ہار مان لینا، مقابلے سے دست بردار ہو جانا، شکست قبول کر لینا.

پالِنْدی

جنس شکر قند و جنس نیلوفر کی ایک قسم جس کا شگوفہ یا پھول کالا ہوتا ہے، ایک بیل، عشق پیچاں، تیوڑی، (انگ: lpomoer) جنس لبلاب؛ جنس ہرن کھری؛ جن٘گلی لبلاب؛ کالی نسوت، کائے پھل، لاط : Conviolvulus turputhum.

پالِنْدھی

پالْیا

مویشیوں کی ایک بیماری جس میں گلے کے غدود متورم ہو جاتے ہیں اور من٘ھ سے رال ٹپکنے لگتی ہے اور حلق میں سوزش ہو جاتی ہے جس کے باعث کھانا پینا بند ہو جاتا ہے، پلیا، رال نیلوآ.

پالِتا مَنْدار

ایک مجھولا پیڑ جس کی شاخوں اورٹہنیوں میں کالے رن٘گ کے کان٘ٹے ہوتے ہیں

دوار پالی

دربان کا عہدہ یا کام وغیرہ ، دربانی .

پالِنْد

چن٘بیلی کی ایک قسم، لاط: Jasminum pubescens

پالِشْٹ

رک : پلشٹ ؛ پلید، ناپاک.

مِیش پالی

بھیڑیں چرانے والا ، گلہ بان ، گڈریا ، چوپان

پالِسی جاری رَکْھنا

طے شدہ اقساط کی ادائیگی برقرار رکھنا.

ہِندی پالی حُرُوف

ہندی اور مالی زبان کے حروف یہ بائیں سے دائیں پڑھے جاتے ہیں ۔

مُرغوں کی پالی

وہ جگہ جہاں مرغ لڑائے جائیں

پالِت

آوردہ، پروردہ، پالا ہوا، محفوظ ، قائم رکھا ہوا، پورا کیا ہوا (وعدہ قول وغیرہ)

پالِیَوت

یک پیڑ کا نام، اسکی ڈال لگانے سے پیڑ لگ جاتا ہے

نُون کی پالی

ایکھ کھیل کا نام جو اکھاڑے میں کھیلا جاتا ہے .

مُرغوں کی پالی بَنْدھنا

(مرغ بازی) مرغوں کا اکھاڑا جمنا ، مرغوں کی لڑائی ہونا

مُرْغ کی پالی کَرنا

مرغ لڑانا ، مرغ بازی کرنا ۔

کَڑْکاسوہے پالی کو بارا سوہے مالی کو

ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے (کڑکا ، گڈریوں کا گانا ، بارا پانی بارا پانی نکالنے والوں کا گانا .

کَڑکا سوہے پالی نے بارا سوہے مالی نے

ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے، کڑکا تو گڑریوں کے منہ سے اچھا لگتا ہے اور برہا مالیوں کے منہ سے

کَڑکا سوہے پالی نے، وِرہا سوہے مالی نے

ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے، کڑکا تو گڑریوں کے منہ سے اچھا لگتا ہے اور برہا مالیوں کے منہ سے

اردو، انگلش اور ہندی میں پالی کے معانیدیکھیے

پالی

paaliiपाली

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پالی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (مجازاً) مقابلہ، کشتی، مقابلے یا آمنے سامنے کی لڑائی.
  • پرندوں (مرغ بٹیر وغیرہ) کی لڑائی کی جگہ.
  • حصہ، وہ بندھا ہوا مقررہ کھانا جو طالب علم یا استاد کو دیا جاتا ہے؛ ٹکڑا.
  • کان کی نوک یا لو، بناگوش؛ کنارہ، حد؛ تلوار یا کسی ہتھیار یا اوزار کی دھار؛ قطار، صف؛ بند، پشتہ، مین٘ڈ، روک، پل؛ گود، آغوش، جھولی؛ چوتڑ میں پڑنے والا جوف؛ سرین، چوتڑ؛ داغ، دھبا، نشان؛ داڑھی والی عورت؛ جوں، جوئیں، چڈھا، گھٹنے کی چینی، سرنواز؛ ایک ناپ یا پیمانہ جس کا وزن ۴۸ آن٘چل (= لپ) بھر اناج کے برابر ہوتا تھا؛ تعریف، حد؛ دیگچی، ہن٘ڈیا؛ ہن٘ڈیا کا ڈھکنا؛ لمبوترا تالاب.
  • ایک قدیم زبان جو مگدھی پراکرت کا ادبی روپ ہے اور جسے بدھوں نے اپنے مذہب کی اشاعت کے لئے استعمال کیا. بدھ مت کے عروج کے زمانہ میں یہ زبان بلخ سے سیام تک اور شمالی ہند سے سیلون تک بولی اور لکھی جاتی تھی لیکن آج کل سیام برما سری لن٘کا وغیرہ میں پڑھی اور پڑھائی جاتی ہے.
  • باری، پاری، نوبت؛ شفٹ.

شعر

Urdu meaning of paalii

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) muqaabala, kashtii, muqaable ya aamne saamne kii la.Daa.ii
  • parindo.n (murG baTer vaGaira) kii la.Daa.ii kii jagah
  • hissaa, vo bandhaa hu.a muqarrara khaanaa jo taalib-e-ilm ya ustaad ko diyaa jaataa hai; Tuk.Daa
  • kaan kii nokiya lo, binaagosh; kinaaraa, had; talvaar ya kisii hathiyaar ya auzaar kii dhaar; qataar, saf; band, pushta, mainD, rok, pul; god, aaGosh, jholii; chuuta.D me.n pa.Dne vaala jof; sariin, chuuta.D; daaG, dhabbaa, nishaan; daa.Dhii vaalii aurat; juun, javiin, chaDDhaa, ghuTne kii chiinii, sar navaaz; ek naap ya paimaana jis ka vazan ४८ aanchal (= lip) bhar anaaj ke baraabar hotaa tha; taariif, had; degchii, hanDiyaa; hanDiyaa ka Dhaknaa; lambotraa taalaab
  • ek qadiim zabaan jo mugdhii praakrit ka adabii ruup hai aur jise budho.n ne apne mazhab kii ishaaat ke li.e istimaal kiya. budh mat ke uruuj ke zamaana me.n ye zabaan balaKh se syaam tak aur shumaalii hind se sailuun tak bolii aur likhii jaatii thii lekin aajkal syaam barmaa sirii lankaa vaGaira me.n pa.Dhii aur pa.Dhaa.ii jaatii hai
  • baarii, paarii, naubat; shifT

English meaning of paalii

Noun, Feminine

  • a fight of birds
  • brought up
  • cockpit, a round or pitch used for a cock-fight
  • cover of a pot
  • edge of a cutting instrument/ implement
  • edge, limit, boundary
  • Pali, an Indic language related to Sanskrit, once widely used, the language of Buddhist scriptures
  • row, queue, line
  • the ear lobe

पाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कान के नीचे लटकने वाला कोमल मांस-खंड जिसमें छेद करके बालियाँ आदि पहनी जाती हैं। कान की लौ।
  • किसी चीज का किनारा या कोना।
  • एक प्राचीन भाषा पालि, जिसमें गौतम बुद्ध ने उपदेश दिया था और प्राचीन बौद्ध धर्म ग्रंथ इसी भाषा में लिखे गए
  • बरतन का ढक्कन
  • बटलोई
  • मज़दूरों के काम करने की अवधि, जैसे- पहली या दूसरी ; (शिफ़्ट)
  • तीतर-बटेर आदि पक्षियों के लड़ाने की जगह।

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • पालन या पोषण करनेवाला।
  • रक्षा करनेवाला। रक्षक।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پالی

(مجازاً) مقابلہ، کشتی، مقابلے یا آمنے سامنے کی لڑائی.

پالی پور

کثیرالمسامات فنجائی پودوں کی ایک جنس جو سم اسپ یا کفچۂ دیوار کی شکل میں درختوں کے تنوں یا مردہ لکڑیوں میں پیدا ہو جاتی ہے.

پالی مُہْرا

سائبان یا کھپریل کی روکار میں مہرک (اولتی کے نیچے جڑی ہوئی جھالر) کے کونوں پر لٹکواں جڑے ہوئے گلدار کھون٘ٹے جن کی بناوٹ سادی ہو

پالی جِیتْنا

مقابلہ میں کامیاب ہونا، فتحیاب ہونا

پالِیدَہ

صاف کیا ہوا

پالِیتی

جاسوس، مخبر، رک : پالتی.

پالی لَڑْنا

پرندوں کا مقابلے کے لئے لڑنا؛ (مزاحاً) دو اشخاص کا باہم لڑ بیٹھنا.

پالی لَڑانا

پرندوں کی جوڑ پھڑکانا ، مقابلہ کرانا ؛ (مزاحاً) دو آدمیوں کو تفریح کے لیے آپس میں لڑا دینا.

پالِیٹیکی

پالیٹکس (رک) سے متعلق ، سیاسی ، سازشی.

پالی ہونا

لڑائی ہونا، مقابلہ ہونا.

پالی ڈانگْروں کی رَکْھ والی

اس کی سمجھ بوجھ اتنی ہی ہے، یہ ہی کام ملا ہے.

پالِیشوش

کان کی ایک بیماری

پالی جَمانا

لڑانے کے لیے پرندوں کا مقابلہ کرانا.

پالی کَرانا

مرغ تیتر بٹیر وغیرہ لڑانا.

پالی باہَر ہونا

بٹیر کا ہار کر بھاگ جانا (کنایۃً) مقابلے سے ہٹ جانا ہاری بول جانا

پالی باہَر بھاگْنا

پرند کا اکھاڑے کے باہر چلا جانا (مجازاً) ہار مان لینا، مقابلے سے دست بردار ہو جانا، شکست قبول کر لینا.

پالِنْدی

جنس شکر قند و جنس نیلوفر کی ایک قسم جس کا شگوفہ یا پھول کالا ہوتا ہے، ایک بیل، عشق پیچاں، تیوڑی، (انگ: lpomoer) جنس لبلاب؛ جنس ہرن کھری؛ جن٘گلی لبلاب؛ کالی نسوت، کائے پھل، لاط : Conviolvulus turputhum.

پالِنْدھی

جنس شکر قند و جنس نیلوفر کی ایک قسم جس کا شگوفہ یا پھول کالا ہوتا ہے، ایک بیل، عشق پیچاں، تیوڑی، (انگ: lpomoer) جنس لبلاب؛ جنس ہرن کھری؛ جن٘گلی لبلاب؛ کالی نسوت، کائے پھل، لاط : Conviolvulus turputhum.

پالْیا

مویشیوں کی ایک بیماری جس میں گلے کے غدود متورم ہو جاتے ہیں اور من٘ھ سے رال ٹپکنے لگتی ہے اور حلق میں سوزش ہو جاتی ہے جس کے باعث کھانا پینا بند ہو جاتا ہے، پلیا، رال نیلوآ.

پالِتا مَنْدار

ایک مجھولا پیڑ جس کی شاخوں اورٹہنیوں میں کالے رن٘گ کے کان٘ٹے ہوتے ہیں

دوار پالی

دربان کا عہدہ یا کام وغیرہ ، دربانی .

پالِنْد

چن٘بیلی کی ایک قسم، لاط: Jasminum pubescens

پالِشْٹ

رک : پلشٹ ؛ پلید، ناپاک.

مِیش پالی

بھیڑیں چرانے والا ، گلہ بان ، گڈریا ، چوپان

پالِسی جاری رَکْھنا

طے شدہ اقساط کی ادائیگی برقرار رکھنا.

ہِندی پالی حُرُوف

ہندی اور مالی زبان کے حروف یہ بائیں سے دائیں پڑھے جاتے ہیں ۔

مُرغوں کی پالی

وہ جگہ جہاں مرغ لڑائے جائیں

پالِت

آوردہ، پروردہ، پالا ہوا، محفوظ ، قائم رکھا ہوا، پورا کیا ہوا (وعدہ قول وغیرہ)

پالِیَوت

یک پیڑ کا نام، اسکی ڈال لگانے سے پیڑ لگ جاتا ہے

نُون کی پالی

ایکھ کھیل کا نام جو اکھاڑے میں کھیلا جاتا ہے .

مُرغوں کی پالی بَنْدھنا

(مرغ بازی) مرغوں کا اکھاڑا جمنا ، مرغوں کی لڑائی ہونا

مُرْغ کی پالی کَرنا

مرغ لڑانا ، مرغ بازی کرنا ۔

کَڑْکاسوہے پالی کو بارا سوہے مالی کو

ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے (کڑکا ، گڈریوں کا گانا ، بارا پانی بارا پانی نکالنے والوں کا گانا .

کَڑکا سوہے پالی نے بارا سوہے مالی نے

ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے، کڑکا تو گڑریوں کے منہ سے اچھا لگتا ہے اور برہا مالیوں کے منہ سے

کَڑکا سوہے پالی نے، وِرہا سوہے مالی نے

ہر چیز اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے، کڑکا تو گڑریوں کے منہ سے اچھا لگتا ہے اور برہا مالیوں کے منہ سے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone