تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بالَک" کے متعقلہ نتائج

بالَک

اولاد، مرید جو اولاد برابر ہوتا ہے

بَھلَک

بھل (۳) (رک) سے اسم کی کیفیت.

بَھلُّک

بھالو ، ریچھ.

بَھلَّک

بالَک پَنا

بچپن، بچپنے کی عمر

بالَک ہَٹ

بچپن کی ضد، بال ہٹ، اڑ

بالَک باڑی

وہ درسگاہ جہاں چھوٹی عمر کے بچوں کو کھلونوں گیتوں اور مختلف کھیلوں کی مدد سے تعلیم دی جائے، کنڈر گارٹن

بالَک جوری

(قانون) لڑکوں کو بہلا پھسلا کر چرا لے جانا، بچوں کو بہکا کر یا زبردستی اٹھا لے جانا، اغوائے اطفال

بالَک پَن

بچپنے کی عمر، لڑکپن، بچپن

بالَک جانے ہِیا مانَس جانے کِیا

بالکوں کو سکھانا بالک پن ہی سے چاہیے

بچوں کی تربیت بچپن ہی سے کرنی چاہیے

بَھلَک بَھلَک رونا

بلک بلک کر رونا، خوب جی کھول کر رونا

مَن بالَک

heart-child, childish heart

راج ہَٹ ، بالَک ہَٹ ، تِریا ہَٹ ، جوگی ہَٹ

راجا ، بچّہ عورت اور فقیر جو دل میں آئے کرتے ہیں کسی کی نہیں مانتے

گھوڑے کی ہنسی اور بالَک کا دکھ جان نہیں پڑتا

گھوڑے کی ہنسی اور بچے کی تکلیف معلوم نہیں ہوتی کیونکہ یہ بتا نہیں سکتے

اردو، انگلش اور ہندی میں بالَک کے معانیدیکھیے

بالَک

baalak•बालक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بالَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اولاد، مرید جو اولاد برابر ہوتا ہے
  • بچہ، شیر خوار بچہ، کم سن بچہ

شعر

Urdu meaning of baalak

  • Roman
  • Urdu

  • aulaad, muriid jo aulaad baraabar hotaa hai
  • bachcha, sher Khaar bachcha, kamsin bachcha

English meaning of baalak

Noun, Masculine

  • an infant, a young child
  • child, infant
  • disciple

बालक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लड़का, पुत्र, बेटा
  • थोड़ी उम्र का बच्चा, शिशु
  • नाबालिग
  • हाथी का बच्चा
  • घोड़े का बच्चा
  • शिष्य, चेला
  • (ला-अ.) अनजान, नासमझ, अबोध
  • एक जलीय पौधा, मोथा
  • बाल, केश
  • कंगन
  • अँगूठा
  • हाथी की दुम

بالَک کے مرکب الفاظ

بالَک سے متعلق کہاوتیں

تمام دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بالَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بالَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone