تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاک ہونا" کے متعقلہ نتائج

پاک ہونا

صاف ہونا، میل دور ہونا

قِصَّہ پاک ہونا

جھگڑا جاتا رہنا ، قضیہ نمٹنا ، جھنجھٹ دور ہونا.

قَضِیَّہ پاک ہونا

قصّہ پاک ہونا ، تعلق ختم ہونا ، معاملہ القط ہونا.

پَلّا پاک ہونا

قرضہ ادا ہونا .

دِل پاک ہونا

دل صاف ہونا، کسی کی طرف سے رنجش یا کدورت نہ ہونا

راسْتَہ پاک ہونا

راستے میں کوئی خوف و خطر نہ ہونا .

نِگاہ پاک ہونا

اچھی نظر ہونا ، پاک نظر ہونا

بَکھیڑا پاک ہونا

بکھیڑا پاک کرنا کا لازم

جَھگْڑا پاک ہونا

جھگڑا پاک کرنا (رک) کا لازم.

حِساب پاک ہونا

حساب پاک کرنا (رک) کا لازم .

جائِداد پاک ہونا

ایسی جائداد جو محفوظ ہو ، بری ہو ، بچی ہوئی ہو ، کسی کے اختیار میں نہ ہو ، جس پر کسی قسم کے قرضہ یا مطالبے وغیرہ کا بار نہ ہو .

مُنکِر پاک ہونا

صاف انکار کرنا ، صاف انکار کرنے لگنا ، بے گناہی ظاہر کرنا ۔

کُرِیز سے پاک ہونا

۔پُرانے پر جھاڑ کر نئے پر نکال لانا۔

گُناہ سے پاک ہونا

کوئی گناہ ذمّے نہ ہونا ، گناہ سے بالکل دُور ہونا ، گناہ سے بے بہرہ ہونا ، بری ہونا.

جَھگْڑے سے پاک ہونا

قصے قضیے یا جھمیلے سے نکلنا ، مصیبت اور پریشانی سے نجات پانا.

عَیب سے پاک ہونا

نقص سے پاک ہونا، عیب سے پاک ہونا، بے عیب ہونا

حَیض سے پاک ہونا

عورت کا حیض سے فارغ ہونا

دامن پاک ہونا

(کسی گُناہ یا الزام وغیرہ سے) بری ہونا، بے لَوث ہونا

گند پاک ہونا

گند کٹنا، جھگڑا پاک ہونا، کسی رن٘ج اور مشقّت سے نجات پانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پاک ہونا کے معانیدیکھیے

پاک ہونا

paak honaaपाक होना

  • Roman
  • Urdu

پاک ہونا کے اردو معانی

فعل لازم

  • صاف ہونا، میل دور ہونا
  • نجاست دور ہونا، نہا دھو کر صاف ستھرا ہونا
  • عورت کا حیض سے فارغ ہونا

Urdu meaning of paak honaa

  • Roman
  • Urdu

  • saaf honaa, mel duur honaa
  • najaasat duur honaa, nha dho kar saaf suthraa honaa
  • aurat ka haiz se faariG honaa

पाक होना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • साफ़ होना, मौल दूर होना
  • गंदगी दूर होना, नहा धो कर साफ़ सुथरा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاک ہونا

صاف ہونا، میل دور ہونا

قِصَّہ پاک ہونا

جھگڑا جاتا رہنا ، قضیہ نمٹنا ، جھنجھٹ دور ہونا.

قَضِیَّہ پاک ہونا

قصّہ پاک ہونا ، تعلق ختم ہونا ، معاملہ القط ہونا.

پَلّا پاک ہونا

قرضہ ادا ہونا .

دِل پاک ہونا

دل صاف ہونا، کسی کی طرف سے رنجش یا کدورت نہ ہونا

راسْتَہ پاک ہونا

راستے میں کوئی خوف و خطر نہ ہونا .

نِگاہ پاک ہونا

اچھی نظر ہونا ، پاک نظر ہونا

بَکھیڑا پاک ہونا

بکھیڑا پاک کرنا کا لازم

جَھگْڑا پاک ہونا

جھگڑا پاک کرنا (رک) کا لازم.

حِساب پاک ہونا

حساب پاک کرنا (رک) کا لازم .

جائِداد پاک ہونا

ایسی جائداد جو محفوظ ہو ، بری ہو ، بچی ہوئی ہو ، کسی کے اختیار میں نہ ہو ، جس پر کسی قسم کے قرضہ یا مطالبے وغیرہ کا بار نہ ہو .

مُنکِر پاک ہونا

صاف انکار کرنا ، صاف انکار کرنے لگنا ، بے گناہی ظاہر کرنا ۔

کُرِیز سے پاک ہونا

۔پُرانے پر جھاڑ کر نئے پر نکال لانا۔

گُناہ سے پاک ہونا

کوئی گناہ ذمّے نہ ہونا ، گناہ سے بالکل دُور ہونا ، گناہ سے بے بہرہ ہونا ، بری ہونا.

جَھگْڑے سے پاک ہونا

قصے قضیے یا جھمیلے سے نکلنا ، مصیبت اور پریشانی سے نجات پانا.

عَیب سے پاک ہونا

نقص سے پاک ہونا، عیب سے پاک ہونا، بے عیب ہونا

حَیض سے پاک ہونا

عورت کا حیض سے فارغ ہونا

دامن پاک ہونا

(کسی گُناہ یا الزام وغیرہ سے) بری ہونا، بے لَوث ہونا

گند پاک ہونا

گند کٹنا، جھگڑا پاک ہونا، کسی رن٘ج اور مشقّت سے نجات پانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاک ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاک ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone