تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھگْڑے سے پاک ہونا" کے متعقلہ نتائج

جَھگْڑے سے پاک ہونا

قصے قضیے یا جھمیلے سے نکلنا ، مصیبت اور پریشانی سے نجات پانا.

گُناہ سے پاک ہونا

کوئی گناہ ذمّے نہ ہونا ، گناہ سے بالکل دُور ہونا ، گناہ سے بے بہرہ ہونا ، بری ہونا.

عَیب سے پاک ہونا

نقص سے پاک ہونا، عیب سے پاک ہونا، بے عیب ہونا

حَیض سے پاک ہونا

عورت کا حیض سے فارغ ہونا

کُرِیز سے پاک ہونا

۔پُرانے پر جھاڑ کر نئے پر نکال لانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھگْڑے سے پاک ہونا کے معانیدیکھیے

جَھگْڑے سے پاک ہونا

jhag.De se paak honaaझगड़े से पाक होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جَھگْڑے سے پاک ہونا کے اردو معانی

  • قصے قضیے یا جھمیلے سے نکلنا ، مصیبت اور پریشانی سے نجات پانا.

Urdu meaning of jhag.De se paak honaa

  • Roman
  • Urdu

  • qisse qazii.e ya jhamele se nikalnaa, musiibat aur pareshaanii se najaat paana

झगड़े से पाक होना के हिंदी अर्थ

  • क़िस्से मामले या झमेले से निकलना, मुसीबत और परेशानी से छुटकारा पाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَھگْڑے سے پاک ہونا

قصے قضیے یا جھمیلے سے نکلنا ، مصیبت اور پریشانی سے نجات پانا.

گُناہ سے پاک ہونا

کوئی گناہ ذمّے نہ ہونا ، گناہ سے بالکل دُور ہونا ، گناہ سے بے بہرہ ہونا ، بری ہونا.

عَیب سے پاک ہونا

نقص سے پاک ہونا، عیب سے پاک ہونا، بے عیب ہونا

حَیض سے پاک ہونا

عورت کا حیض سے فارغ ہونا

کُرِیز سے پاک ہونا

۔پُرانے پر جھاڑ کر نئے پر نکال لانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھگْڑے سے پاک ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھگْڑے سے پاک ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone