تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاڑَھت" کے متعقلہ نتائج

پاڑَھت

جو کچھ پڑھا جائے، جس کا سبق لیا جائے، منتر، جادو، پڑھنت، پڑھنے کا طریقہ یا عمل

پَڑَھت

پڑھنے کا علم یا انداز

پَڑْتا

کسی چیز کی لاگت قیمت خرید یا قیمت تیاری (جو حساب لگانے کے بعد مال کے کسی ایک جزو یا خریداروں اور مالکوں میں سے کسی ایک فرد پر عائد ہوتی ہو)، پڑت، حصہ رسدی، شرح، لگان، مالگزاری کی شرح جو ہر بیگھے پر پھیلائی جائے

پَڑتی

افتادہ یا غیر مزروعہ زمین، وہ مزروعہ اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو

پَڑْتَہ

رک : پڑتا (۱).

پَڑْھتا

پڑھنا (رک) کا اسم حالیہ جو بطور سابقہ تراکیب میں استعمال ہوتا ہے.

پاڑھا

رک : پاڑا (۱).

پاڑھی

رک : پاڑی.

پَھڑَیت

جواری، قمار باز

پاڑَھل

رک : پاٹل.

پاڑَھر

پاڈر کا پیڑ، پاٹل

پَڑَوتی

افتادہ یا بنجر (زمین)، وہ کھیت جس میں کبھی کبھی کاشت ہو

پَڑَوتا

پوتے کا بیٹا

پَڑْتا پَڑنا

(ٹھگی) واردات کی کوئی چیز پہچانی جانا

پَڑتی پڑنا

زمین کا بنجر ہونا، اکارت ہوجانا یا پیداوار کے قابل نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پاڑَھت کے معانیدیکھیے

پاڑَھت

paa.Dhat•पाढ़त

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پاڑَھت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جو کچھ پڑھا جائے، جس کا سبق لیا جائے، منتر، جادو، پڑھنت، پڑھنے کا طریقہ یا عمل

Urdu meaning of paa.Dhat

  • Roman
  • Urdu

  • jo kuchh pa.Dhaa jaaye, jis ka sabaq liyaa jaaye, mantr, jaaduu, pa.Dhnat, pa.Dhne ka tariiqa ya amal

पाढ़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पढ़ने की क्रिया या भाव, पढ़त
  • वह जो पढ़ा जाए, वह जिसका पाठ किया जाए
  • मंत्र, जादू, पढ़ंत

پاڑَھت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاڑَھت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاڑَھت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone