تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"oread" کے متعقلہ نتائج
oread کے لیے اردو الفاظ
oread کے اردو معانی
اسم
- (یونانی و رومی صنمیات ) پہاڑی پری یا مفروضہ مافوق الفطرت دوشیزہ۔.
oread के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (यूनानी-ओ-रूमी सनमयात ) पहाड़ी परी या मफ़रूज़ा माफ़ौक़-उल-फ़ित्रत दोशीज़ा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اُرَد
سیاہ یا ہرے رنگ کا دانہ (بیج) جس کے منھ کے کنارے پر تھوڑی سی سفیدی ہوتی ہے اور اس کی دال پکا کر روٹی سے کھاتے ہیں ، صدقے اتارے وغیرہ میں دیتے ہیں ، چاول کے ساتھ ملا کر کھچڑی پکاتے ہیں اور پاپڑ بناتے ہیں ، ماش.
اُرَد کَہَے مرے ماتھے ٹِیْکا، مو بِن بِیاہ نہ ہووَے نِیْکا
ہر ایک اپنے آپ کو بڑا خیال کرتا ہے اور سمجھتا ہے کہ اس کے بغیر کام نہیں ہو سکتا
اُرْدا بیگْنی
اردا بینگنی، مردانہ لباس کی ہتھیار بند عورت جو شاہی معاملات میں پہرہ دیتی اور حکم احکام پہنچاتی ہے، شاہی محلوں میں اہتمام کرنے والے ترکنی، سپاہی عورت
ordnance survey
(برط) سرکاری شعبۂ مساحت جو ابتدا میں فوجی شعبۂ رسد ورسائل کے تحت تھا ا ور بڑے پیمانے پر سارے ملک کے تفصیلی نقشے تیار کرتا تھا۔.
order of magnitude
درجہ بندی کے ایک طریق کار کے مطابق جس میں سائز کے لحاظ سے ہر عدد کو ۱۰ کی طاقت سے ظاہر کیا جاتا ہے۔.
اُرْدی
اُردی بہشت، آمد بہار کا مہینہ، قدیم ایرانیوں کے سال ( شمسی ) کا دوسرا مہینہ ( تقریباً ہندی جیٹھ اور انگریزی مارچ کے مطابق )
ordinary level
تواریخ: (برطانیہ میں سوائے اسکاچستان) عمومی سند تعلیم GCE کے دو امتحانوں میں سے پہلا؛ اولیول۔.
order of the bath
(برط) درجۂ امرا (نائٹس knights) کا ایک حلقہ [ وجہ تسمیہ یہ کہ اس مرتبہ پر فائز ہونے سے پہلے ایک رسمی غسل ضروری تھا] -.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (oread)
oread
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔