تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"or" کے متعقلہ نتائج
or کے لیے اردو الفاظ
or کے اردو معانی
- یا
or के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- या
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اورما
دو کپڑوں کو جوڑنے کے لیے ان کے کنارے تلے اوپر رکھ کر آڑے ٹانکے کی باریک سلائی جو ہاتھ سے کی جائے
عُود
ایک خوشبودار لکڑی جسے بطور بخور جلایا جاتا ہے, اس کی کئی قسمیں ہوتی ہیں، سفید، سیاہ، زرد اور زمردی، عمدہ قسم کا عود پانی میں ڈوب جاتا ہے اسی لیے اسے عود غرقی بھی کہتے ہیں
orris root
بنفشہ کی خوشبو دار جڑ جو عطر یات میں استعمال ہوتی ہے اور پہلے دواؤں میں بھی استعمال ہوتی تھی۔.
orphic
آرفیئس یا اس سے منسوب اسرار ، اصول و نظریات سے متعلق ؛ مفروضہ غیبی آواز یا پیش گوئی کے متعلق ؛پُرا سرار ، طلسماتی ۔.
orfe
میٹھے پانی کی سیم ماہی کی قسم کی مچھلی جو شمالی یوریشیا میں تجارتی پیمانے پر پکڑی جاتی ہے Leuciscus idus اسے ide بھی کہتے ہیں (نیز golden orfe )پیلے رنگ کی سیم ما ہی جو مچھلی گھروں میں رکھی جا تی ہے ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (or)
or
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔