تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nut" کے متعقلہ نتائج
nut کے لیے اردو الفاظ
nut کے اردو معانی
- بادام
- مَغْز
- گاؤدی شخص
- کُوڑھ مغز
- اَخْروٹ
nut के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बादाम
- मग़्ज़
- गावदी शख़्स
- कूढ़-मग़्ज़
- अख़रोट
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
n't
(تراکیب میں) NOT معنی (عموماً اور افعال امدادی can, do, should, would, کے ساتھ: isn't; mustn't) (نیز رک:CAN' T, DON' T, WON' T).
نُطْفَہ
دھات جو نر کے انزال میں خارج ہو کر مادہ کے رحم میں استقرارِ حمل کا باعث ہوتی ہے، مادۂ منویہ، دھیرج، (نر کی) منی، آب ِپشت
nuthatch
جنس Sitta اور خاندان Sittidae کی خوش آواز میوہ خور یا میوہ توڑ اور کیڑے خور چڑیا جو درختوں کے تنو ں پر تیزی سے چڑھتی اترتی ہے ، خصوصاً یوریشیا کیS. europaea ۔.
نُطق بَند ہونا
بولنے کی طاقت ختم ہو جانا، بولا نہ جانا، قوت گویائی کا جواب دے دینا، زبان بند ہو جانا
نُطْفَہ قائِم ہونا
نطفہ ٹھہرنا ؛ جیسے : پہلی ہی شب میں نطفہ قائم ہوگیا ، حمل قائم ہو جانا ، پیٹ سے ہونا ، استقرارِ حمل
نُطفَۂِ بے تَحْقِیْق
۔۱۔ حرامی ولد الزنا۔ وہ شخص جس کی نسبت معلوم نہ ہوکہ کس کا نطفہ ہے۔۲۔ بدذات۔فتنہ پرواز ۔نطفہ ٹھہرنا۔حمل قرارپانا۔ پیٹ میں بچّہ ہونا۔نفطہ حرام۔ دیکھو(نطفہ بے تحقیق)۔ اس زمانہ کی خلقت بے وفاناآشنا ہے۔ غرض پر غلام ہیں پھر نطفہ حرام ہیں۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (nut)
nut
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔