تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nut-oil" کے متعقلہ نتائج
nut-oil کے لیے اردو الفاظ
nut-oil کے اردو معانی
- گری کا تیل
nut-oil के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- गरी का तेल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نوْٹ لینا
یاد داشت لکھ لینا، یاد داشت میں لکھنا، ٹانکنا، کتاب یاد داشت پر چڑھانا، اہم نکات لکھنا، درج یاد داشت کرنا
پَہاڑ کی اُترائی چَڑھائی دونوں پَر لَعْنَت
پہاڑ کی چڑھائی سخت ہوتی ہے مگر اترائی بھی کم تکلیف دہ نہیں ہوتی
لَعْنَت کی جھوڑ ہونا
رک : لعنت برسنا ، بہت لعن طعن ہونا ، مسلسل سرزنش ہونا ، مسلسل برا بھلا کہا جانا.
تَکَبُّرعَزَازِیل را خوار کَرْد بَزِنْدان لَعْنَت گِرَفْتار کَرْد
غرور نے شیطان کو ذلیل کیا اور لعنت کے طوق میں گرفتار کیا ، تکبر ہر گز نہیں کرنا چاہیے
طَوقِ لَعْنَت
لعنت کا طوق، لعنت کا ٹوکرا، ذلّت کی علامت یا بات، مراد : بہت بڑی لعنت، حد درجے کی لعنت
طَوقِ لَعْنَت بَگََرْدَنِ اِبْلِیس
لعنت کا طوق شیطان کی گردن میں ، بُرے آدمی کو ہی برائی کا الزام لگتا ہے.
ہر دو لعنت
دونوں پر لعنت، دونوں برے ہیں، جب دو بری چیزوں کا مقابلہ ہو تو کہتے ہیں کسی نے اونٹ سے پوچھا اترائی یا چڑھائی اس نے یہ جواب دیا
لَخ لَعْنَت
کسی شخص سے اظہارِ بیزاری اور نفرین کے موقع پر اس کی طرف پھیلا ہوا ہاتھ دکھلا کر کہتے ہیں (خصوصاً اہلِ سندھ کا روزمرّہ).
لَعْنَت کا شُروا پَھٹ پَھٹ کی روٹی
وہ رزق جو بے عزتی سے حاصل ہو ، وہ روٹی جو سینکڑوں باتیں سنا کر اور طعنے مہنے دے کر کھلائی جائے.
لَعْنَت مَلامَت
سرزنش، برا بھلا کہنا، سخت سست کہنا، شرمندہ کرنا کی جگہ (کرنا کے ساتھ)، زجر و توبیخ نیز برا بھلا
لَعْنَت بَر ہیچ
(متعلقہ معاملات و افراد میں سے) کسی پر لعنت ، ہر ایک پر لعنت (صاف صاف کسی کا نام لینے کی بجائے مستعمل).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (nut-oil)
nut-oil
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔