تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُطفے" کے متعقلہ نتائج

نُطفے

نطفہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میںمستعمل) ۔

نُطفے سے ہونا

حقیقی اولاد ہونا ، صلبی اولاد ہونا ۔

نُطفے میں خَلَل ہونا

رک : نطفے میں فرق ہونا ۔

نُطفے سے نَہیں

کسی بات پر زور دینے کے لیے کہتے ہیں کہ میں اپنے باپ کے نطفے سے نہیں اگر یوں نہ کروں ، یعنی اپنے باپ کی جائز اولاد نہیں

نُطفے میں فَرق ہونا

یہ تحقیق نہ ہونا کہ کس کا نطفہ ہے ؛ حرامی ہونا ، بذات ہونا

نُطفے کا اِنعِقاد ہونا

نطفہ قائم ہونا ، نطفہ قرار پانا ، استقرار حمل ہونا ، حمل رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نُطفے کے معانیدیکھیے

نُطفے

nutfeनुत्फ़े

دیکھیے: نُطْفَہ

  • Roman
  • Urdu

نُطفے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نطفہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میںمستعمل) ۔

Urdu meaning of nutfe

  • Roman
  • Urdu

  • nutfa (ruk) kii jamaa niiz muGiirah haalat (taraakiib me.n mustaamal)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُطفے

نطفہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میںمستعمل) ۔

نُطفے سے ہونا

حقیقی اولاد ہونا ، صلبی اولاد ہونا ۔

نُطفے میں خَلَل ہونا

رک : نطفے میں فرق ہونا ۔

نُطفے سے نَہیں

کسی بات پر زور دینے کے لیے کہتے ہیں کہ میں اپنے باپ کے نطفے سے نہیں اگر یوں نہ کروں ، یعنی اپنے باپ کی جائز اولاد نہیں

نُطفے میں فَرق ہونا

یہ تحقیق نہ ہونا کہ کس کا نطفہ ہے ؛ حرامی ہونا ، بذات ہونا

نُطفے کا اِنعِقاد ہونا

نطفہ قائم ہونا ، نطفہ قرار پانا ، استقرار حمل ہونا ، حمل رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُطفے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُطفے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone