تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقَباء" کے متعقلہ نتائج

نُقَباء

नक़ीब’ का बहु., चोबदार'।

نُجَباء

(تصوف) وہ ولی جن کو حق نے اصلاح ِامور ِخلق کے لیے مقرر فرمایا ہے اور جو حقوق ِخلق میں متصرف ہیں ۔

نَقاب

وہ جالی دار کپڑا جو چہرہ چھپانے کے لیے عورتیں منھ پر ڈالتی ہیں، چہرہ ڈھانپنے یا چھپانے کا پردہ، مقنع، چہرہ پوش، پردے کا برقع، گھونگھٹ

نِقاب

نُقَبأ

(تصوف) ایک روایت کے مطابق وہ تین سو ولی جن کو حق نے واسطے ادراک ِباطن حال ِانسان کے مقرر فرمایا اور یہ لوگ متحقق ہیں اسم باطن حق کے ساتھ لہٰذا آدمیوں کے باطن پر مطلع ہوتے ہیں اور کسی حکمت سے پوشیدہ باتوں کو یہی ظاہر کرتے ہیں ۔

نَقِیبا

(تصوف) روحانی گروہ کے وہ اشخاص جو ّستر ابدالوں کے جانشین ہوتے ہیں اور نہایت قابل اشخاص میں سے منتخب ہو کر آتے ہیں

نَقبی

نقب (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ سرنگ کی طرح کی ، سرنگ کے طرز کی ۔

ناقِبَہ

رک : ناقب

نَکبا

ٹیڑھی چلنے والی ہوا

نَقِیبی

کسی چیزکی ترجمانی کرنے کا عمل ، نقیب ہونا ، نقیب ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

نَقِیب

۱. کسی قوم یا گروہ کا بڑا آدمی ، قبیلے کا ذمے دار فرد جو اس کی نمائندگی کرے ؛ سردار ،سربراہ.

نَقْب

وہ سوراخ جو چور دیوار میں بناتے ہیں، سیندھ

نَقَب

نَباء

اطلاع ، آگاہی ، خبر

نِقاب کُشائی

نقاب یا پردہ ہٹانا، دلہن کے چہرے سے نقاب اٹھانے کی رسم

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقَباء کے معانیدیکھیے

نُقَباء

nuqabaa•नुक़बा

اصل: عربی

नुक़बा के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • नक़ीब’ का बहु., चोबदार'।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقَباء)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقَباء

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone