تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقَبأ" کے متعقلہ نتائج

نُقَبأ

(تصوف) ایک روایت کے مطابق وہ تین سو ولی جن کو حق نے واسطے ادراک ِباطن حال ِانسان کے مقرر فرمایا اور یہ لوگ متحقق ہیں اسم باطن حق کے ساتھ لہٰذا آدمیوں کے باطن پر مطلع ہوتے ہیں اور کسی حکمت سے پوشیدہ باتوں کو یہی ظاہر کرتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقَبأ کے معانیدیکھیے

نُقَبأ

nuqab.aनुक़बा

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

نُقَبأ کے اردو معانی

 

  • (تصوف) ایک روایت کے مطابق وہ تین سو ولی جن کو حق نے واسطے ادراک ِباطن حال ِانسان کے مقرر فرمایا اور یہ لوگ متحقق ہیں اسم باطن حق کے ساتھ لہٰذا آدمیوں کے باطن پر مطلع ہوتے ہیں اور کسی حکمت سے پوشیدہ باتوں کو یہی ظاہر کرتے ہیں ۔
  • قوم کے بڑے آدمی ، قوم کے سردار ، محافظ قوم ، قوم کے ضامن

Urdu meaning of nuqab.a

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuf) ek rivaayat ke mutaabiq vo tiin sau valii jin ko haq ne vaaste idraak ibaatan haal ev nisaan ke muqarrar farmaayaa aur ye log mutahaqqiq hai.n ism baatin haq ke saath lihaazaa aadmiiyo.n ke baatin par matlaa hote hai.n aur kisii hikmat se poshiida baato.n ko yahii zaahir karte hai.n
  • qaum ke ba.De aadamii, qaum ke sardaar, muhaafiz qaum, qaum ke zaamin

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُقَبأ

(تصوف) ایک روایت کے مطابق وہ تین سو ولی جن کو حق نے واسطے ادراک ِباطن حال ِانسان کے مقرر فرمایا اور یہ لوگ متحقق ہیں اسم باطن حق کے ساتھ لہٰذا آدمیوں کے باطن پر مطلع ہوتے ہیں اور کسی حکمت سے پوشیدہ باتوں کو یہی ظاہر کرتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقَبأ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقَبأ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone