تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر لَڑنا" کے متعقلہ نتائج

نَظَر لَڑنا

نظر لڑانا کا لازم، نظریں ملنا، آنکھوں سے آنکھیں چار ہونا

نَظَر سے نَظَر لَڑنا

نظر سے نظر لڑانا (رک) کا لازم ؛ آنکھیں چار ہونا ، نظروں سے نظریں ملنا ، نگاہیں ملنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر لَڑنا کے معانیدیکھیے

نَظَر لَڑنا

nazar la.Dnaaनज़र लड़ना

محاورہ

مادہ: نَظَرْ

  • Roman
  • Urdu

نَظَر لَڑنا کے اردو معانی

  • نظر لڑانا کا لازم، نظریں ملنا، آنکھوں سے آنکھیں چار ہونا
  • ایک کی نگاہ کا دوسرے کی نگاہ سے دوچار ہونا
  • آنکھ یا آنکھیں لگی ہونا، امید کرنا، آسرا لگانا
  • دل لگ جانا، عشق ہوجانا

Urdu meaning of nazar la.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nazar la.Daanaa ka laazim, nazre.n milnaa, aa.nkho.n se aa.nkhe.n chaar honaa
  • ek kii nigaah ka duusre kii nigaah se do-chaar honaa
  • aa.nkh ya aa.nkhe.n lagii honaa, ummiid karnaa, aasraa lagaanaa
  • dil lag jaana, ishaq hojaana

English meaning of nazar la.Dnaa

  • eyes to meet, come across
  • exchange amorous glances with someone
  • to hope, to hope
  • fall in love

नज़र लड़ना के हिंदी अर्थ

  • नज़रें मिलना, आँखों से आँखें चार होना
  • एक की निगाह का दूसरे की निगाह से दो-चार होना
  • आँख या आँखें लगी होना, उम्मीद करना, आसरा लगाना
  • दिल लग जाना, इशक़ हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَظَر لَڑنا

نظر لڑانا کا لازم، نظریں ملنا، آنکھوں سے آنکھیں چار ہونا

نَظَر سے نَظَر لَڑنا

نظر سے نظر لڑانا (رک) کا لازم ؛ آنکھیں چار ہونا ، نظروں سے نظریں ملنا ، نگاہیں ملنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر لَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر لَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone