تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُکّھا" کے متعقلہ نتائج

نُکّھا

(قصاب) گردن کا گوشت

نَکّھا

(معماری) چوتھائی اینٹ سے کم ٹکڑا جو چنائی میں لگاتے ہیں ۔

نَقاع

جو یا کشمش کی شراب جو پانی میں بھگو کر بنائی جائے

نَکھاں

رک : نکھ ، جس کی یہ جمع ہے ؛ پنجے ، ناخن ۔

نَکھاو

۔(ھ)مونث۔ ایک بلند اور انوچے سُر کا نام۔

نِکھار

۱۔ تازگی ، شادابی ، صفائی ، اُجلا پن ۔

نِکھاد

(موسیقی) سپتک کا ساتواں یعنی سب سے اونچا سُر، ہندی موسیقی کا ساتواں سُر، جس کا اختصار(نی) ہے، یہ سُر ہاتھی کی چنگھاڑ سے لیا گیا ہے، نشاد

نِکھارا

(کھنساری) اس بڑے کڑھاؤ کو کہتے ہیں، جس میں گنے کے رس کو پہلی مرتبہ گرم کرکے صاف کیا جاتا ہے

نِکھارنا

۱۔ صاف کرنا ، میل دور کرنا (چہرے وغیرہ سے) ۔

نِکھار کَرنا

بناؤ سنگھار کرنا، بننا، سنورنا

نِکھار ہونا

نکھار کرنا (رک) کا لازم ؛ بناؤ سنگھار ہونا ، سجاوٹ ہونا ، تازگی ہونا ۔

نِکھار آنا

رونق آنا ، روپ آنا ، حسن پیدا ہونا ۔

نَکّھانَکّھی

پنجوں یا ناخنوں سے لڑنا، ایک دوسرے کو ناخنوں سے نوچ لینا، نوچ کھسوٹ

نِکھار پَر ہونا

خوبصورتی کا جو بن پر ہونا ، حسن کا اپنے عروج پر ہونا ، کسی اچھی صفت کا بڑھا ہوا ہونا

نِکھار پَیدا کَرنا

ِجلا پیدا کرنا ، خوبصورتی پیدا کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نُکّھا کے معانیدیکھیے

نُکّھا

nukkhaa•नुक्खा

  • Roman
  • Urdu

نُکّھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قصاب) گردن کا گوشت

Urdu meaning of nukkhaa

  • Roman
  • Urdu

  • (qassaab) gardan ka gosht

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُکّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُکّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone