تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکھاد" کے متعقلہ نتائج

نِکھاد

(موسیقی) سپتک کا ساتواں یعنی سب سے اونچا سُر، ہندی موسیقی کا ساتواں سُر، جس کا اختصار(نی) ہے، یہ سُر ہاتھی کی چنگھاڑ سے لیا گیا ہے، نشاد

نِکَھدا

خرابی، برائی، نقص

نِکھید

غم یا تکلیف سے آزاد، بے غم

نِکَھد

بہت ہی ُبرا، نکما، ناکارہ، بدتر، نکھت

نِکھار

۱۔ تازگی ، شادابی ، صفائی ، اُجلا پن ۔

نَکّھا

(معماری) چوتھائی اینٹ سے کم ٹکڑا جو چنائی میں لگاتے ہیں ۔

نَکھاں

رک : نکھ ، جس کی یہ جمع ہے ؛ پنجے ، ناخن ۔

نُکّھا

(قصاب) گردن کا گوشت

نَقّادی

نقاد کا کام یا منصب، جانچ پرکھ، تنقید نگاری

نَقدی

زرِنقد، دولت، دھن، مال و زر، روپیہ پیسہ، سرمایہ بصورت سکہ، رقم، پونجی

نَقدَہ

نقد روپیہ پیسہ (مہذب اللغات) کسوٹی ، پرکھ

نِکوہِیدَہ

ملامت کیا ہوا، ملامت زدہ، خراب، بد، زشت، ناپسندیدہ

نَقّاد

جوکھرے کھوٹے سکوں کو پرکھے، کھرا کھوٹا خوب پرکھنے والا، پارکھ، صراف

ناقِد

روپیے اور اشرفی وغیرہ کی کھوٹ اور کھراپن پرکھنے والا، پرکھنے والا، پارکھ

نَقْد

وہ رقم جو فوراً ادا کی جائے، ادھار کے برخلاف، سکۂ سیم و زر، سکہ چاندی سونے کا، روپیہ پیسہ، نوٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکھاد کے معانیدیکھیے

نِکھاد

nikhaad•निखाद

وزن : 121

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

نِکھاد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) سپتک کا ساتواں یعنی سب سے اونچا سُر، ہندی موسیقی کا ساتواں سُر، جس کا اختصار(نی) ہے، یہ سُر ہاتھی کی چنگھاڑ سے لیا گیا ہے، نشاد

Urdu meaning of nikhaad

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) saptak ka saatvaa.n yaanii sab se u.unchaa sur, hindii muusiiqii ka saatvaa.n sur, jis ka iKhatisaar(nii) hai, ye sur haathii kii chinghaa.D se liyaa gayaa hai, nishaad

निखाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = निषाद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکھاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکھاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone