تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکھارا" کے متعقلہ نتائج

نِکھارا

(کھنساری) اس بڑے کڑھاؤ کو کہتے ہیں، جس میں گنے کے رس کو پہلی مرتبہ گرم کرکے صاف کیا جاتا ہے

نِکھارا اَناج

(بھاڑ بونجائی) چھڑا ہوا یعنی چھلکا اتارا ہوا اناج عموماً دھان اور جو

نِکھرا

۳۔ آراستہ کیا ہوا ۔

نِکھار

۱۔ تازگی ، شادابی ، صفائی ، اُجلا پن ۔

نِکھورا

نکھوڑا

نَکْھرا

رک : نخرا ۔

نَکارا

نکارنا کا ماضی

نَکارَہ

ناکارہ، غیر کارآمد، بے کار، خراب

نِکُھرا

(گلہ بانی) کم کھانے والا مویشی جو دبلا اور کمزور رہے، کم چارو

نِکھارنا

۱۔ صاف کرنا ، میل دور کرنا (چہرے وغیرہ سے) ۔

ناکارَہ

۲۔ جو کوئی کام نہ کرسکے ، کاہل ، سست ، نکما ۔

ناکارا

۱۔ جو کوئی کام نہ کرسکے ۔ نکما ، کاہل ، سست ۔

نِکھرا ہُوا

جوبن پر آیا ہوا ، آراستہ کیا ہوا ۔

نِکھار کَرنا

بناؤ سنگھار کرنا، بننا، سنورنا

نِکھار ہونا

نکھار کرنا (رک) کا لازم ؛ بناؤ سنگھار ہونا ، سجاوٹ ہونا ، تازگی ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکھارا کے معانیدیکھیے

نِکھارا

nikhaaraa•निखारा

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: شکرسازی

  • Roman
  • Urdu

نِکھارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کھنساری) اس بڑے کڑھاؤ کو کہتے ہیں، جس میں گنے کے رس کو پہلی مرتبہ گرم کرکے صاف کیا جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of nikhaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • (khansaarii) is ba.De ka.Dhaa.o ko kahte hain, jis me.n gine ke ras ko pahlii martaba garm karke saaf jaataa huy

English meaning of nikhaaraa

Noun, Masculine

  • made to bloom

निखारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह बड़ा कड़ाहा जिसमें गन्ने का रस उबाल कर निखारा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکھارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکھارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone